Results 1 to 8 of 8

Thread: Inter Net Speed Info.

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default Inter Net Speed Info.

    اخباری رپورٹ کے مطابق ۔۔۔۔چین میں تیز ترین انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کا ریکارڈ توڑ دیا گیا ہے
    اور ایسی جدید ترین سروس متعارف کرائی گئی ہے
    جس کے ذریعے ایک سیکنڈ میں اعلیٰ معیار کی 150؍ فلمیں ٹرانسفر کی جا سکتی ہیں۔
    جبکہ
    غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اس نئی انٹرنیٹ سروس کیلئے 3؍ ہزار کلومیٹر طویل فائبر آپٹک کیبل بچھائی گئی ہے
    جس سے بیجنگ، ووہان اور گوانگ ژو ریجن کو جوڑا گیا ہے۔
    انٹرنیٹ کی اسپیڈ 1.2؍ ٹیرا بائیٹ فی سیکنڈ ہے جو امریکا کے الٹرا ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ سے تین گنا جبکہ دنیا کے بڑے انٹرنیٹ روٹس پر فراہم کردہ اسپیڈ سے 10؍ گنا تیز ہے۔

  2. #2
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    زبردست معلومات
    Never Stop Learning And Growing

  3. #3
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,996
    Threads
    196
    Credits
    15,610
    Thanked
    371

    Default

    Very nice sharing
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post
    زبردست معلومات
    اظہارِ پسندیدگی کا شکریہ

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Mehtab785 said: View Post
    Very nice sharing
    اظہارِ پسندیدگی کا شکریہ

  6. #6
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:27 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,494
    Threads
    150
    Credits
    18,358
    Thanked
    721

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    اخباری رپورٹ کے مطابق ۔۔۔۔چین میں تیز ترین انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کا ریکارڈ توڑ دیا گیا ہے
    اور ایسی جدید ترین سروس متعارف کرائی گئی ہے
    جس کے ذریعے ایک سیکنڈ میں اعلیٰ معیار کی 150؍ فلمیں ٹرانسفر کی جا سکتی ہیں۔
    جبکہ
    غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اس نئی انٹرنیٹ سروس کیلئے 3؍ ہزار کلومیٹر طویل فائبر آپٹک کیبل بچھائی گئی ہے
    جس سے بیجنگ، ووہان اور گوانگ ژو ریجن کو جوڑا گیا ہے۔
    انٹرنیٹ کی اسپیڈ 1.2؍ ٹیرا بائیٹ فی سیکنڈ ہے جو امریکا کے الٹرا ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ سے تین گنا جبکہ دنیا کے بڑے انٹرنیٹ روٹس پر فراہم کردہ اسپیڈ سے 10؍ گنا تیز ہے۔

    بہت خوب۔۔۔
    ایک معصومانہ سا سوال ہے۔۔۔ یہ اسپیڈ پاکستان میں کب ملے گی؟؟؟

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote BIG BROTHER said: View Post
    بہت خوب۔۔۔
    ایک معصومانہ سا سوال ہے۔۔۔ یہ اسپیڈ پاکستان میں کب ملے گی؟؟؟
    جب پاکستانی اس اسپیڈ کو چلانے کے قابل ہوجائیں گے

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق چین نے سپر ہائی اسپیڈ ٹرین کا آغاز کیا ہے اور یہ ٹرین 500 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے۔
    یہ ٹرین ایک قدیم چینی تلوار سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے۔
    Name:  image.jpg
Views: 16
Size:  93.2 KB
    اَب معصوم سے سوال کاجواب ہے
    جب
    ہمارے ہاں اس ٹرین کے دوڑنے کے لئے
    ریلوے لائن
    بچھا دی جائے گی
    مراد
    ابھی امتحاں اور باقی ہیں

    پاکستان میں یہ سوال یہ کیا جاتا ہے
    یا
    پوچھا
    جاتا ہے کہ ٹرین کتنے گھنٹے لیٹ ہے؟
    -۔-۔-
    ممکن ہے کہ اس سے بھی تیز ترین پر کام جاری ہو

Similar Threads

  1. Inter speed
    By yasir.maaalik in forum Ask an Expert
    Replies: 0
    Last Post: 17th July 2017, 05:59 PM
  2. Some Info Of 5G Speed In Future...
    By AbRahman77 in forum English IT Zone
    Replies: 6
    Last Post: 17th July 2014, 02:56 PM
  3. 3g speed info?
    By SUPER47 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 10
    Last Post: 27th February 2013, 07:40 PM
  4. how to improve ptcl inter net speed ?
    By Arshad Niazi in forum Ask an Expert
    Replies: 7
    Last Post: 25th February 2013, 10:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •