Hadeeses Mubarak (4)
Quran
اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن (جمعہ کی) نماز کے لئے اذان دی جائے تو فوراً اللہ کے ذکر (یعنی خطبہ و نماز) کی طرف تیزی سے چل پڑو اور خرید و فروخت (یعنی کاروبار) چھوڑ دو۔ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو
-----------------------------
جس دن ان کے منہ آگ میں الٹائے جائیں گے کہیں اے کاش ہم خدا کی فرمانبرداری کرتے اور رسول (خدا) کا حکم مانتے (Al-Ahzaab: 66)
-------------------------------
اللھم صل علی سيدنا محمد وعلی آل سيدنا
اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
Bookmarks