Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 20 of 20

Thread: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی قسط

  1. #13
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    مزید جو اپڈیٹ ہو گی انشاللہ یہی شیئر کر دی جائے گی چونکہ اب جس خواتین کا سروے ہونا ہے اسکی بائیو میٹرک ضروری ہے ویسے خواتین جوکہ آفس نہ جا سکیں کسی بیماری کی وجہ سے تو اسکا شوہر بھی سروے کروا سکتا ہے لیکن آفس والے تعلقات کی بنا پر شوہر کا سروے کرتے ہیں
    Never Stop Learning And Growing

  2. #14
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    Bad News BISP Head Office Islamabad




    بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹر خواتین جن کو 3 سال پورے ہوگئے ہیں آج سے ان کے اکاؤنٹ 938 میں چلے گئے ہیں اور جن خواتین نے سروے کروا لیا اگر سکور زیادہ ہوگیا ہے تو اس کا بھی اکاؤنٹ 938 میں چلا گیا ہے یہ نیوز 100 درست ہے بشک کارڈ ڈیوائس پر چیک کریں کافی سارے کارڈ 938 میں چلے گئے ہیں جن کی پیمنٹ موجود تھی وہ بھی 938 میں چلے گئے ہیں کارڈ بری خبر ہے اب سب کو نیا سروے کروانا ہوگا یاد رکھیں
    BISP HQ head OFFICE..
    جس کا مطلب ہے کہ اکاؤنٹ بلاک کر دیئے گئے ہیں کیونکہ بچوں کی پیمنٹ ٹرانسفر ہو رہی ہے جوکہ پندرہ جنوری کے بعد شروع ہونے کے امکان ہیں


  3. #15
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    بے نظیر پروگرام کی نئی قسط چودہ مارچ سے جاری ہے
    بینیفشریز سے گزارش ہے کہ وہ سنٹرز پہ کچھ دنوں کے بعد رقم وصول کرنے جائیں
    رمضان المبارک کا مہینہ ہے اور رش بہت بنتا ہے
    لہٰذا آرام سے جائیں تاکہ آپ کا کام آسانی سے ہوسکے شکریہ

  4. #16
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    بے نظیر پروگرام میں خواتین حصہ لے سکتی ہیں
    شہید بھٹو پروگرام بھی شروع کریں تاکہ60 سال سے زائد عمر کے مرد حضرات بھی
    حکومتی اداروں سے فائدہ اٹھا سکیں
    کیونکہ 60 سال کے بعد مردوں کو کوئی نوکری نہیں دیتا ہے
    خیر
    ہمارے ہاں تو جوانوں کو بھی نوکری نہیں مل رہی ہے

  5. #17
    Shylie is offline Junior Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 12:17 PM
    Join Date
    02 Mar 2024
    Age
    24
    Gender
    Female
    Posts
    11
    Threads
    0
    Credits
    95
    Thanked
    0

    Default

    Excited for the latest episode, looking forward to insights!

  6. #18
    BOZDAR1's Avatar
    BOZDAR1 is offline Senior Member+
    Last Online
    19th March 2024 @ 07:22 PM
    Join Date
    11 Apr 2014
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    306
    Threads
    12
    Credits
    300
    Thanked
    10

    Default

    Nice 👍

  7. #19
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بے نظیر پروگرام میں خواتین حصہ لے سکتی ہیں
    شہید بھٹو پروگرام بھی شروع کریں تاکہ60 سال سے زائد عمر کے مرد حضرات بھی
    حکومتی اداروں سے فائدہ اٹھا سکیں
    کیونکہ 60 سال کے بعد مردوں کو کوئی نوکری نہیں دیتا ہے
    خیر
    ہمارے ہاں تو جوانوں کو بھی نوکری نہیں مل رہی ہے
    جی ہاں
    پہلے ایک پروگرام لانچ کیا گیا تھا باہمت بزرگ پروگرام وہ ساٹھ سال عمر کے لوگوں کیلئے تھا
    اب سننے میں آ رہا ہے پھر شروع ہو رہا ہے

  8. #20
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post


    جی ہاں
    پہلے ایک پروگرام لانچ کیا گیا تھا باہمت بزرگ پروگرام وہ ساٹھ سال عمر کے لوگوں کیلئے تھا
    اب سننے میں آ رہا ہے پھر شروع ہو رہا ہے
    بہت شکریہ جب شروع ہو تو یاد رکھیے گا بہت سے دوست ہیں
    سفید پوش

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 4th January 2024, 09:17 PM
  2. Replies: 12
    Last Post: 2nd January 2022, 08:00 AM
  3. Replies: 38
    Last Post: 25th June 2016, 02:49 AM
  4. Replies: 22
    Last Post: 7th February 2014, 07:46 PM
  5. Replies: 24
    Last Post: 7th March 2010, 12:12 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •