Results 1 to 12 of 12

Thread: ایم ایس ورڈ میں سِمبل بنائیں

  1. #1
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    25th April 2024 @ 04:41 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default ایم ایس ورڈ میں سِمبل بنائیں

    السلام علیکم
    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج میں آپ کے لیے ایک چھوٹی سی پر بہت مفید
    ٹِپ لے کر آیا ہوں۔ اس تھریڈ میں آپ کو میں کی پیڈ سے کچھ سِمبل بنانے کا طریقہ بتاوں گا۔
    سب سے پہلے آپ ایم ایس ورڈ کا نیو ڈاکومینٹ اوپن کر لیں۔یا جس مرضی فائل میں آپ سِمبل بنانا چاہیں اوپن کر لیں۔
    اب آپ 2706 ٹائپ کریں اور بغیر سپیس دیے
    Alt+X
    کو اکٹھا دبا دیں اب آپ کے سامنے کال کا سِمبل بن جائے گا۔
    اسی طرح آپ نمبر چینج کرتے جائیں اور نئے نئے سِمبل بناتے جائیں۔
    چند سِمبلز کے نمبرز نیچے سکرین شاٹ میں دے رہا ہوں۔
    ان کو ٹرائی کریں اور مزے کریں۔
    Name:  Symbols .jpg
Views: 9
Size:  27.7 KB
    Name:  Symbols 1.jpg
Views: 9
Size:  9.7 KB
    Last edited by Shaheen Latif; 2nd February 2024 at 02:57 PM.

  2. #2
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    ایم ایس ورڈ میں کی پیڈ سے کچھ سِمبل بنانے کا بہت ہی آسان
    طریقہ آپ نے ہمارے ساتھ شئیر کیا ہے
    ،یہ بہت ہی مفید ٹپ ہے ایم ایس ورڈ والوں کےلیے
    جو اس سے مستفید ہوسکتے ہیں ۔شکریہ

  3. #3
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:27 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,494
    Threads
    150
    Credits
    18,358
    Thanked
    721

    Default

    بہت ہی مفید ٹپ ہے

  4. #4
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    shaheen bhai ap konsa version of office use kar rahay ho? 2021 mein tao nahein hota

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    کلاسک ورک برادر بہت اچھا لگا جان کر
    ان چیزوں کی اکژ ضرورت پڑتی رہتی ہے خاص طور پر جب سی وی بناتے ہیں تو
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ

  6. #6
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,996
    Threads
    196
    Credits
    15,610
    Thanked
    371

    Default


    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  7. #7
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    25th April 2024 @ 04:41 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Quote ikram62 said: View Post
    shaheen bhai ap konsa version of office use kar rahay ho? 2021 mein tao nahein hota
    میں 2016 استعمال کر رہا ہوں اور اسی کے سکرین شاٹ شئیر کیے ہیں۔

  8. #8
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    25th April 2024 @ 04:41 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    اس طریقے کو غور سے پڑہیں اور اس پر عمل کریں۔
    نمبر لکھنے کے بعد بغیر سپیس دیے آلٹ اور ایکس اکٹھا دبانا ہے۔

    اب آپ 2706 ٹائپ کریں اور بغیر سپیس دیے
    Alt+X
    کو اکٹھا دبا دیں اب آپ کے سامنے کال کا سِمبل بن جائے گا۔

  9. #9
    Join Date
    29 Sep 2011
    Gender
    Male
    Posts
    762
    Threads
    19
    Credits
    400
    Thanked
    40

    Default


    بہت ہی مفید ٹپ شیئر کی ہے آپ نے۔۔
    :

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    اس طریقے کو غور سے پڑہیں اور اس پر عمل کریں۔
    نمبر لکھنے کے بعد بغیر سپیس دیے آلٹ اور ایکس اکٹھا دبانا ہے۔

    اب آپ 2706 ٹائپ کریں اور بغیر سپیس دیے
    Alt+X
    کو اکٹھا دبا دیں اب آپ کے سامنے کال کا سِمبل بن جائے گا۔
    بات آگے چلی ہے تو ایک بات کی وضاحت کر لیتے ہیں
    کیا ان سب کا الگ الگ سیمپل بنے گا
    Name:  Untitled.jpg
Views: 9
Size:  20.8 KB

  11. #11
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    25th April 2024 @ 04:41 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    بات آگے چلی ہے تو ایک بات کی وضاحت کر لیتے ہیں
    کیا ان سب کا الگ الگ سیمپل بنے گا
    Name:  Untitled.jpg
Views: 9
Size:  20.8 KB
    میں معزرت خواہ ہوں ۔ یہ کاپی پیسٹ کیا تھا پر ایڈٹ نہیں کر سکا۔
    آپ نے غلطی کی نشان دہی کی میں آپ کا بھی شکر گزار ہوں۔
    Name:  Symbols 1.jpg
Views: 9
Size:  9.7 KB

  12. #12
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    میں معزرت خواہ ہوں ۔ یہ کاپی پیسٹ کیا تھا پر ایڈٹ نہیں کر سکا۔
    آپ نے غلطی کی نشان دہی کی میں آپ کا بھی شکر گزار ہوں۔
    Name:  Symbols 1.jpg
Views: 9
Size:  9.7 KB
    ہاہاہاہا
    ارے نہیں برادر آپ تو ہماری طبیعت سے اچھی طرح واقف ہیں
    بہت سے سوالات ہم اُن دوستوں کی طرف سے بھی کر لیتے ہیں
    جو پوچھتے ہوئے شرماتے ہیں
    تاکہ
    اُن کو اُن کے سوالات کے جوابات مل سکیں
    یا
    وہ دوست جان سکیں کہ پڑھ کر سمجھ کر پھرسوال کیے جائیں تاکہ تھریڈ بنانے والے کو بھی مزہ آئے کہ واقعی دوست توجہ سے پڑھ رہے ہیں
    باقی
    کی معذرت

Similar Threads

  1. Replies: 17
    Last Post: 22nd July 2015, 08:33 PM
  2. Replies: 64
    Last Post: 22nd June 2014, 09:53 AM
  3. Replies: 22
    Last Post: 18th May 2010, 11:47 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •