Results 1 to 2 of 2

Thread: راحتیں اور بھی ھیں وصل کی راحت کے

  1. #1
    ever_shine82 is offline Senior Member+
    Last Online
    10th March 2024 @ 09:05 AM
    Join Date
    05 Feb 2011
    Location
    nawab shah
    Gender
    Male
    Posts
    299
    Threads
    33
    Credits
    296
    Thanked
    11

    Default راحتیں اور بھی ھیں وصل کی راحت کے

    ھم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے
    جو دل پہ گزرتی ھے رقم کرتے رھیں گے

    اور بھی دکھ ھیں زمانے میں محبت کے سوا
    راحتیں اور بھی ھیں وصل کی راحت کے

    دل ناامید تو نہیں ناکام ھی تو ھے
    لمبی ھے غم کی شام مگر شام ھی تو ھے

    نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
    نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی

    دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
    وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے

    آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
    بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے

    اک طرزِ تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک
    اک عرضِ تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے

    گلوں میں رنگ بھرے بادِ نوبہار چلے
    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

    مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
    جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
    '
    'آپ کی یاد آتی رہی رات بھر"
    چاندنی دل دکھاتی رہی رات بھر

    یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہم دم
    وصالِ یار فقط آرزو کی بات نہیں

  2. #2
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے
    جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
    اور بھی دکھ ھیں زمانے میں محبت کے سوا
    راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے
    دل ناامید تو نہیں ناکام ھی تو ے
    لمبی ہےغم کی شام مگر شام ہی تو ہے
    نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
    نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
    دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
    وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے
    آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
    بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
    اک طرزِ تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک
    اک عرضِ تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
    گلوں میں رنگ بھرے بادِ نوبہار چلے
    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
    مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
    جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
    'آپ کی یاد آتی رہی رات بھر"
    چاندنی دل دکھاتی رہی رات بھر
    یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہم دم
    وصالِ یار فقط آرزو کی بات نہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت خوب جناب
    بہت ہی پیاری غزل ہے فیض احمد فیض کی
    فونٹ کلر آپ نے بہت لائٹ رکھے ہیں
    آپ تھوڑا ڈارک کلر استعمال کیا کریں

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 26th June 2019, 06:45 AM
  2. Replies: 7
    Last Post: 8th February 2016, 07:53 PM
  3. Replies: 16
    Last Post: 13th September 2014, 04:27 PM
  4. کچھ وقت اولیاء کرام کی صحبت میں دوسرا حصہ
    By safdar302 in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 9
    Last Post: 21st December 2011, 11:37 PM
  5. Replies: 123
    Last Post: 2nd March 2010, 10:11 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •