Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 22

Thread: Need Help recovery FB Password

  1. #1
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default Need Help recovery FB Password

    ┈┈┈┈✦✿✦┈┈┈┈
    السلام علیکم
    اُمید ہے سارے دوست بخریت سے ہونگے
    آصل میں ایک مشکل آن پڑی ہے اور جب بھی ایسی مشکل ہو
    تو آپ دوست ہیلپ کر دیتے ہیں ۔ آصل میں ، میں آپنا فیس بک کا
    پاسورڈ بھول گیا ہوں اور ساتھ ہی ےیاہو مائل کا پاسورڈ بھی بھول گیا ہوں
    اب مجھے یاد نہیں کہ ان دونوں کے پاسورڈ کیا ہے اور یہ بھی یاد نہیں کہ
    میں نے ریکوری کے لیے کونسا نمبر یاکوئی اور آپشن دیا تھا
    لہذا آپ دوستوں سے التماس ہے کہ اس سلسلے میں ، میری رہنمائی فرمائیں
    میں آپ سب کا شکر گزار رہوں گا
    ┈┈┈┈✦✿✦┈┈┈┈

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    پہلے یا ہو کا اکاونٹ بحال کر لیں
    پھر
    فیس بک کا

    فیس بک والا آپ کو بتائےگا کہ آپ نے کونسا ای میل ایڈرس وہاں استعمال کیا ہے
    -۔-۔-۔
    باقی اس حوالےسے متعلقہ دوستوں کے ریپلائی کا انتظار فرمائیں
    ہم نے تو صرف آئیڈیا دیا ہے اور گمان ہے کہ بہتر نتائج نکلے گے اگر سب کچھ آپ نے درست انداز میں کیا

  3. #3
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام
    پہلے یا ہو کا اکاونٹ بحال کر لیں
    پھر
    فیس بک کا

    فیس بک والا آپ کو بتائےگا کہ آپ نے کونسا ای میل ایڈرس وہاں استعمال کیا ہے
    -۔-۔-۔
    باقی اس حوالےسے متعلقہ دوستوں کے ریپلائی کا انتظار فرمائیں
    ہم نے تو صرف آئیڈیا دیا ہے اور گمان ہے کہ بہتر نتائج نکلے گے اگر سب کچھ آپ نے درست انداز میں کیا

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    عالمگیر بھائی حوصلہ آفزائی دینے کا بہت شکریہ
    جی ہاں، ایسا ہی ہے کہ پہلے یاہو کا اکاونٹ بحال ہوجائے
    اس کے بعد فیس بک کا کچھ کرنا ہو گا
    دونوں کی ای میل ایک ہی ہے اور وہ مجھے معلوم ہے
    صرف دونوں کے پاس ورڈ بھول گیا ہوں
    اب انتظار ہے کہ کوئی اللہ کا کوئی نیک بندہ آئے اور اس بارے میں میری ہنمائی کریں
    ❤❤❤❤❤❤❤
    جانتا ہے کہ وہ نہ آئیں گے
    پھر بھی مصروف انتظار ہے دل

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    عالمگیر بھائی حوصلہ آفزائی دینے کا بہت شکریہ
    جی ہاں، ایسا ہی ہے کہ پہلے یاہو کا اکاونٹ بحال ہوجائے
    اس کے بعد فیس بک کا کچھ کرنا ہو گا
    دونوں کی ای میل ایک ہی ہے اور وہ مجھے معلوم ہے
    صرف دونوں کے پاس ورڈ بھول گیا ہوں
    اب انتظار ہے کہ کوئی اللہ کا کوئی نیک بندہ آئے اور اس بارے میں میری ہنمائی کریں
    ❤❤❤❤❤❤❤
    جانتا ہے کہ وہ نہ آئیں گے
    پھر بھی مصروف انتظار ہے دل

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    یا ہو کا اکاونٹ تو آپ خود بھی بحال کرسکتے ہیں
    تو
    پہلے وہ کر لیں
    فیس بک والا آپ کو بتائےگا کہ آپ نے کونسا ای میل ایڈرس وہاں استعمال کیا ہے
    اور
    یا ہو والا بتائے گا کہ آپ نے کونسا سیل نمبر درج کیا ہے
    مختصر

  5. #5
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    یا ہو کا اکاونٹ تو آپ خود بھی بحال کرسکتے ہیں
    تو
    پہلے وہ کر لیں
    فیس بک والا آپ کو بتائےگا کہ آپ نے کونسا ای میل ایڈرس وہاں استعمال کیا ہے
    اور
    یا ہو والا بتائے گا کہ آپ نے کونسا سیل نمبر درج کیا ہے
    مختصر
    یاہو اکاونٹ میں خود بحال کرنا بھول گیا ہوں
    نہیں تو میں سب سے پہلے یاہو اکاونٹ بحال کرکے اس ای میل کے ذریعے
    فیس بک ریکور کرنے کی کوشش کرتا مگر اب ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں
    اب فرصت ناؤ نوش کہاں اب یاد نہ آؤ رہنے دو

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    How can I recover my Yahoo account without phone number and recovery email?
    Help at 1-888-481-0582): Go to the Yahoo Sign-In Helper page. Enter Your Yahoo Email Address: Input your Yahoo email address and click "Continue." Use the Account Recovery Options: If you can't access the recovery phone number or email, click on "I don't have access to this phone/email."

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    Locate a forgotten Yahoo ID
    Go to the Sign-in Helper.
    Enter one of the account recovery items listed in the Sign-in Helper.
    Click Continue.
    Follow the instructions given in the Sign-in Helper.

    کوشش کریں یہ اتنا مشکل نہیں رہے گا

  8. #8
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    اس بارے میں ، میں نے بہت کوشش کی ہے
    مگر ناکامی ہوئی ہے یوٹیوب پر بھی ویڈیو تلاش کی ہے
    مگر کوئی فایدہ نہیں ہوا ہے

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    فور گیٹ پاسورڈ کیا
    -۔--۔
    لگتا ہے کہ آپ کی طرف آنا ہی پڑے گا تب ہی یہ بحال ہوگا
    اَب دیکھ لو اگر رمضان تک انتظار کرنا ہے تو ٹھیک

  10. #10
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default


    فور گیٹ پاسورڈ بھی چیک کیا ہے
    انہوں نے نمبر مانگا ہے ۔ میں نے نمبر ڈالا پھر سینڈ کوڈ کے بٹن کوپریس کیا
    مگر کوڈ اس نمبر پر نہیں آیا ۔ پھر ری سینڈ کوڈ کا بٹن پریس کیا ۔ کہ شاید ان کو
    مجھ پر رحم اجائے مگر کمبخت بڑے ظالم نکلے میں دس ، پندرہ منٹ انتظار کیا
    مگر وہ تو ٹس سے مس ہونے کا نام، نہیں لے رہے تھے
    یہ تھی کہانی میری زبانی
    Name:  ITD-1.jpg
Views: 19
Size:  31.8 KB
    Name:  ITD-2.jpg
Views: 19
Size:  40.9 KB
    Name:  ITD-3.jpg
Views: 19
Size:  29.2 KB


  11. #11
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post

    فور گیٹ پاسورڈ بھی چیک کیا ہے
    انہوں نے نمبر مانگا ہے ۔ میں نے نمبر ڈالا پھر سینڈ کوڈ کے بٹن کوپریس کیا
    مگر کوڈ اس نمبر پر نہیں آیا ۔ پھر ری سینڈ کوڈ کا بٹن پریس کیا ۔ کہ شاید ان کو
    مجھ پر رحم اجائے مگر کمبخت بڑے ظالم نکلے میں دس ، پندرہ منٹ انتظار کیا
    مگر وہ تو ٹس سے مس ہونے کا نام، نہیں لے رہے تھے
    یہ تھی کہانی میری زبانی
    Name:  ITD-1.jpg
Views: 19
Size:  31.8 KB
    Name:  ITD-2.jpg
Views: 19
Size:  40.9 KB
    Name:  ITD-3.jpg
Views: 19
Size:  29.2 KB

    کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے یہ دنیا ہے
    ایک بار پھر سے ٹرائی کریں
    -۔-۔-۔
    اس وقت کونسا فون نمبر آپ کے استعمال میں ہے
    جس کا یا ہو ذکر کر رہا ہے وہی
    یا
    اور کوئی؟؟؟؟؟؟

  12. #12
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے یہ دنیا ہے
    ایک بار پھر سے ٹرائی کریں
    -۔-۔-۔
    اس وقت کونسا فون نمبر آپ کے استعمال میں ہے
    جس کا یا ہو ذکر کر رہا ہے وہی
    یا
    اور کوئی؟؟؟؟؟؟
    جی جناب ۔ میں نے اسے کئی بار ٹرائی کیا ہے
    آج پھر ٹرائی کیا ہے۔مگر رزلٹ صفر ہے
    مگر جو نمبر میں نے دیا ہے اس پر کوڈ نہیں آتا ہے
    باقی میرے پاس ایک جاز کا نمبر ہے جو صدیوں پرانا ہے
    جب اس وقت یہ نمبر ڈھائی تین ہزار کا ملتا تھا اور بیلنس چھ سو اور بارہ سوکا ہوتا تھا


Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 3rd September 2020, 09:59 PM
  2. password recovery
    By sharjeel5266 in forum General Help Zone
    Replies: 1
    Last Post: 1st July 2017, 10:53 AM
  3. Answered .Rar Password Recovery.....
    By shakeelrizvi in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 4
    Last Post: 11th November 2012, 09:55 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 16th July 2009, 11:59 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •