میں نے ابھی آپ کی فائل کو ڈاون لوڈ کیا اور اوپر بتائی ہوئی کمانڈ کو استعمال کیا ہے
وہ درست کام کر رہے ہے
آپ کو کون سے کالم کی فیگر کو کونٹ کرانا ہے؟
yeh jo meine time limit di hay wo in me kitni dafa aye hay e,g:
06:00 to 08:50 ten dafa aye hay

Mei dobara screen shorts day rha hoon,
Lekin jo dosri picture hay us mein ap dekh sakty hay filter value kis tarteeb se arhi hay
aur jo 06:00 to 08:50 wo to khi nazar nhi arhi hay
آپ کو جواب درست مل رہا ہے آپ کو دیکھنا نہیں آرہا ہے
اسکرول بار کو استعمال کر کے تھوڑا نیچے جائیں
یا
اُس جگہ پر جو ویلو/ ٹائم آپ کو درکار ہے
اور اُس پر ۔۔۔۔ٹک ۔۔۔لگا دیں جواب آپ کے سامنے ہوگا
اس کو چیک کریں
Visitor Message
کو کھول کر رکھیں
بہت بہت شکریہ۔۔
اب سمجھ آگئ ہے۔۔
لیکن اگر فارمولہ مل جائے تو اس سے ایک ہی دفع ویلیوز دے کر مطلوبہ
نتائج حا صل کئے جا سکتے ہیں۔۔۔آپ نے جو سکرین شارٹ #2 دیا ہے اس میں لکھا آرھا ہے
Text filter
لیکن میرے پاس جو رزلٹ آرھا ہے اس پر
Number لکھا ہوا آرھا ہے۔
Bookmarks