میری آنکھوں میں آنسو پگھلتا رہا، چاند جلتا رہا
تیری یادوں کا سورج نِکلتا رہا، چاند جلتا رہا
کوئی بستر پہ شبنم لپیٹے ہوئے خواب دیکھا کیا
کوئی یادوں میں کروٹ بدلتا رہا، چاند جلتا رہا

زبردست برادر
بہت پیارا ڈیزائن شیئر کیا ہے
بہت اعلیٰ
Never Stop Learning And Growing
Bookmarks