Results 1 to 10 of 10

Thread: Creat Shutdown button on desktop

  1. #1
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    25th April 2024 @ 04:41 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default Creat Shutdown button on desktop


    السلام علیکم
    ڈیئر ممبران آج آپ کے لیے میں چھوٹی سی کمپیوٹر ٹِپ لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    یہ کمپیوٹر شٹ ڈاون کرنے کے لیے بہت کار آمد ہے۔
    ہم ایک بٹن کو دبا کر کمپیوٹر شٹ ڈاون کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ہمیں ایک ڈیسک ٹاپ پر بٹن بنانا پڑے گا
    جو صرف ایک مرتبہ بنانا پڑے گا اس کے بعد ہم اس کو استعمال کر سکیں گے۔
    تو سٹارٹ کرتے ہیں ڈیسک ٹاپ پر شٹ ڈاون کا بٹن بنانا۔
    آپ ڈیسک ٹاپ پر کہیں پر بھی رائٹ کلک کریں۔اور نیو پر کلک کریں
    Name:  1a.png
Views: 20
Size:  90.2 KB
    اس کے بعد جو پاپ اپ ونڈو اوپن ہو اس میں شارٹ کٹ پر کلک کریں۔
    Name:  1b.png
Views: 20
Size:  142.2 KB
    اب جو ونڈو کھلے گی اس کے سرچ باکس میں آپ نے اس طرح لکھ کر نیکسٹ پر کلک کرنا ہے
    Slidetoshutdown.exe
    Name:  1c.png
Views: 20
Size:  23.2 KB
    اور پھر اگلی ونڈو پر فِینش پر کلک کرنا ہے۔
    Name:  1ca.png
Views: 20
Size:  14.5 KB
    اب آپ کا شارٹ کٹ بن چکا ہے اور آپ کے ڈیسک ٹاپ پر اس طرح کا سائن نظر آئے گا۔
    Name:  1d.png
Views: 20
Size:  50.6 KB
    اب ہم اس آئیکون کو اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کر سکتے ہیں۔
    آپ چاہیں تو اس کو اسی طرح رہنے دیں۔ میں اس کو تبدیل کرنا چاہتا ہوں۔
    اس کے لیے ہم اس آئیکون پر رائٹ کلک کریں گے اور پراپرٹیز پر کلک کریں گے۔
    Name:  1e.png
Views: 20
Size:  153.3 KB
    اب اگلی ونڈو پر ہم صرف چینج آئیکون پر کلک کریں گے۔
    Name:  1f.png
Views: 20
Size:  65.8 KB
    اگر آپ نے اس سے پہلے کبھی کوئی آئیکون چینج نہیں کیا تو آپ کے سامنے اس طرح کا میسج آئے گا
    یہاں آپ نے او کے پر کلک کرنا ہے۔
    Name:  1g.png
Views: 21
Size:  130.3 KB
    اب آپ کے سامنے مُختلف آئیکون آ جائیں گے۔ آپ اپنی مرضی سے کوئی بھی سلیکٹ کر سکتے ہیں
    میں نے پاور آف والا سلیکٹ کیا ہے۔ سلیکٹ کرنے کے بعد او کے پر کلک کریں۔
    Name:  1h.png
Views: 21
Size:  64.3 KB
    اس کے بعد والی ونڈو پر آپ نے اپلائی پر کلک کرنا ہے
    Name:  1j.png
Views: 21
Size:  32.7 KB

    جاری ہے۔

  2. #2
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    25th April 2024 @ 04:41 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    اس کے ساتھ ہی آپ کا ڈیسک ٹاپ آئیکون تبدیل ہو جائے گا۔
    Name:  1m.jpg
Views: 21
Size:  20.0 KB
    اب آپ کا کام ختم ہو گیا ہے اور آپ کا شٹ ڈاون کا بٹن بن گیا ہے۔
    اب جب بھی آپ اپنے کمپیوٹر کو شٹ ڈاون کرنا چاہیں اس بٹن پر ڈبل کلک کریں۔
    کمپیوٹر آپ سے کنفرمیشن مانگے گا۔آپ اس نشان پر کلک کر دیں آپ کا کمپیوٹر شٹ ڈاون ہو جائے گا۔
    Name:  1l.png
Views: 21
Size:  167.5 KB
    اب آپ سب ممبران ٹرائی کریں اور مزے اُڑائیں۔
    کوئی مشکل ہو تو پوچھ لیں۔ بہت شکریہ۔

  3. #3
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    زبردست برادر
    بہت ہی اچھی اور کار آمد معلومات شیئر کی ہے
    شیئرنگ کے لیے شکریہ
    Never Stop Learning And Growing

  4. #4
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    ┈┈┈┈✦✿✦┈┈┈┈
    آپ نے بہت ہی اچھے طریقے سے شٹ ڈاون ڈیسک ٹاپ پر
    بٹن بنانے کا طریقہ ہمارے ساتھ شئیر کیا
    امید کی جاتی ہےکہ بہت سے دوست اس سے مستفید ہونگے
    لیکن میرے خیال میں ایسا تھریڈ نوید صدیقی بھائی نے بھی شاید پیش کیا تھا
    لیکن بحرحال میں آپ کا بہت مشکور ہوں ۔آپ کا بہت بہت شکریہ
    ┈┈┈┈✦✿✦┈┈┈┈

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post
    ┈┈┈┈✦✿✦┈┈┈┈
    آپ نے بہت ہی اچھے طریقے سے شٹ ڈاون ڈیسک ٹاپ پر
    بٹن بنانے کا طریقہ ہمارے ساتھ شئیر کیا
    امید کی جاتی ہےکہ بہت سے دوست اس سے مستفید ہونگے
    لیکن میرے خیال میں ایسا تھریڈ نوید صدیقی بھائی نے بھی شاید پیش کیا تھا
    لیکن بحرحال میں آپ کا بہت مشکور ہوں ۔آپ کا بہت بہت شکریہ
    ┈┈┈┈✦✿✦┈┈┈┈
    آپ کی کیوری کا جواب دینے کے لئے ہم نے بھی ریسرچ فرمائی
    what are the difference between both
    اَب آپ خود ہی فرق دیکھ لیں
    https://www.itdunya.com/showthread.p...CON&highlight=
    ہر کام کو ادا کرنے کا ہر ہر بندے کا اپنا اپنا طریقہ کار ہوتا ہے
    فرق صاف ظاہر ہے

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    اس کے ساتھ ہی آپ کا ڈیسک ٹاپ آئیکون تبدیل ہو جائے گا۔
    Name:  1m.jpg
Views: 21
Size:  20.0 KB
    اب آپ کا کام ختم ہو گیا ہے اور آپ کا شٹ ڈاون کا بٹن بن گیا ہے۔
    اب جب بھی آپ اپنے کمپیوٹر کو شٹ ڈاون کرنا چاہیں اس بٹن پر ڈبل کلک کریں۔
    کمپیوٹر آپ سے کنفرمیشن مانگے گا۔آپ اس نشان پر کلک کر دیں آپ کا کمپیوٹر شٹ ڈاون ہو جائے گا۔
    Name:  1l.png
Views: 21
Size:  167.5 KB
    اب آپ سب ممبران ٹرائی کریں اور مزے اُڑائیں۔
    کوئی مشکل ہو تو پوچھ لیں۔ بہت شکریہ۔
    وعلیکم السلام برادر
    بہت اچھا لگا کہ آپ نے تفصیل سے واضح اسکرین شارٹ کے ساتھ اپنا علم ہم سب کے ساتھ شئیر کیا
    نئے او ایس کو استعمال کرتے ہوئے
    آپ کی مذید اچھی اچھی شئیرینگ کا انتظار رہےگا

  7. #7
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    25th April 2024 @ 04:41 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post
    ┈┈┈┈✦✿✦┈┈┈┈
    آپ نے بہت ہی اچھے طریقے سے شٹ ڈاون ڈیسک ٹاپ پر
    بٹن بنانے کا طریقہ ہمارے ساتھ شئیر کیا
    امید کی جاتی ہےکہ بہت سے دوست اس سے مستفید ہونگے
    لیکن میرے خیال میں ایسا تھریڈ نوید صدیقی بھائی نے بھی شاید پیش کیا تھا
    لیکن بحرحال میں آپ کا بہت مشکور ہوں ۔آپ کا بہت بہت شکریہ
    ┈┈┈┈✦✿✦┈┈┈┈
    ڈئیر ممبر
    میں معزرت خواہ ہوں میری نظر سے تھریڈ نہیں گزرا۔ یا یہ کہہ لیں کہ میں اس تھریڈ کو دیکھ نہیں پایا۔
    آپ کی نشان دہی پر اور حسیب بھائی کے دیے لنک سے میں نے اس تھریڈ کو دیکھا۔
    ویسے تو اس فورم پر ڈُوپلکیٹ تھریڈ کی اجازت نہیں ہے۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ میرے
    اس تھریڈ میں تفصیل زیادہ ہے اور ہر پوائنٹ واضع نظر بھی آتا ہے اور ہر سٹیپ کا سکرین شاٹ
    بھی بالکل کلئیر ہے۔ یعنی کاپی پیسٹ نہیں ہے اور اس تھریڈ سے ممبران کو سمجھنے میں آسانی ہو گی۔

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    ڈئیر ممبر
    میں معزرت خواہ ہوں میری نظر سے تھریڈ نہیں گزرا۔ یا یہ کہہ لیں کہ میں اس تھریڈ کو دیکھ نہیں پایا۔
    آپ کی نشان دہی پر اور حسیب بھائی کے دیے لنک سے میں نے اس تھریڈ کو دیکھا۔
    ویسے تو اس فورم پر ڈُوپلکیٹ تھریڈ کی اجازت نہیں ہے۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ میرے
    اس تھریڈ میں تفصیل زیادہ ہے اور ہر پوائنٹ واضع نظر بھی آتا ہے اور ہر سٹیپ کا سکرین شاٹ
    بھی بالکل کلئیر ہے۔ یعنی کاپی پیسٹ نہیں ہے اور اس تھریڈ سے ممبران کو سمجھنے میں آسانی ہو گی۔
    جہاں تک بات ہے
    Duplicate
    کی تو تحریر گزار نے پہلے بھی لکھا ہے کہ ہر ہر بندے کا اپنا سمجھانےکا الگ اور منفرد اسٹائل ہوتا ہے
    کسی کام کو کرنے کا اس لئے اس طرح کے تھریڈ کو
    Duplicate
    نہیں سمجھنا چاہیے ویسے بھی
    hussa
    نے جو تھریڈ بنایا ہے اُس میں پرانی ونڈوز کو استعمال کرتے ہوئے تھریڈ کو بنایا ہے
    جب کہ یہ تھریڈ نئی ونڈوز پر بنایا گیا ہے شاید
    11
    پر اس لئے اس تھرید کو
    Duplicate
    کہنا بجا نہیں ہوگا
    اور آئندہ بھی اس بات کا دوست خیال رکھا جائے تو اچھی بات ہوگی
    شکریہ

  9. #9
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,996
    Threads
    196
    Credits
    15,610
    Thanked
    371

    Default


    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  10. #10
    Join Date
    29 Sep 2011
    Gender
    Male
    Posts
    759
    Threads
    19
    Credits
    390
    Thanked
    40

    Default


    :

Similar Threads

  1. hide shutdown button now
    By khan_111 in forum General Discussion
    Replies: 1
    Last Post: 3rd December 2014, 01:09 PM
  2. ShutDown Button on Your Desktop!
    By XoOaiL in forum Tips and Tricks
    Replies: 41
    Last Post: 4th March 2014, 10:35 PM
  3. Hide Shutdown ButtOn NOw..
    By r_traveler in forum General Discussion
    Replies: 4
    Last Post: 13th December 2012, 11:22 PM
  4. Create Pc Shutdown Button
    By fuNfuNy in forum General Discussion
    Replies: 3
    Last Post: 14th August 2011, 11:15 PM
  5. shutdown button disappear...
    By nida in forum Ask an Expert
    Replies: 9
    Last Post: 13th January 2007, 12:38 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •