Results 1 to 5 of 5

Thread: See all commands in MS word

  1. #1
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    2nd March 2024 @ 05:24 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,577
    Threads
    2386
    Credits
    107,531
    Thanked
    1656

    Default See all commands in MS word


    السلام علیکم
    ڈیئر ممبران آج آپ کے لیے میں چھوٹی سی ٹِپ ایم ایس ورڈ کے لیےلے کر حاضر ہوا ہوں۔
    اس تھریڈ کی مدد سے آپ ایم ایس ورڈ میں استعمال ہونے والی تمام کمانڈز اپنے پاس سیو کر سکتے ہیں
    آپ سب سے پہلے ورڈ کو اوپن کریں اور پیج پر آلٹ اور ایف ایٹ کے بٹن دبائیں۔
    Alt+F8
    آپ کے سامنے اس طرح کی ونڈو اوپن ہو جائے گی۔
    Name:  1.jpg
Views: 10
Size:  33.8 KB
    اس کے بعد جو پاپ اپ ونڈو اوپن ہو اس میں آپ نے ڈراپ ڈاون مینو سے ورڈ کمانڈز کو سلیکٹ کرنا ہے۔
    Name:  1b.png
Views: 10
Size:  42.3 KB
    اب جو ونڈو کھلے گی اس کے سرچ باکس میں آپ نے اس طرح لکھنا ہے
    List commands
    Name:  1c.png
Views: 10
Size:  24.4 KB
    Name:  1d.png
Views: 10
Size:  20.2 KB
    اور پھر لسٹ کمانڈ کو سلیکٹ کر کے رن پر کلک کرنا ہے۔
    Name:  1e.png
Views: 11
Size:  22.1 KB
    اس کے بعد آپ نے او کے پر کلک کرنا ہے۔
    Name:  1f.png
Views: 10
Size:  15.3 KB
    اس کے ساتھ ہی کمانڈز کی لسٹ آپ کے سامنے آ جائے گی جو کہ دس صفحات پر مشتمل ہو گی۔
    اس کو آپ اپنے پاس سیوو کر لیں اور جب بھی ضرورت پڑے اس کو استعمال کریں۔
    اور ساتھ ساتھ کمانڈز کو یاد بھی کرتے جائیں۔
    Name:  1g.png
Views: 10
Size:  36.7 KB
    اب آپ سب ممبران ٹرائی کریں اور مزے اُڑائیں۔
    کوئی مشکل ہو تو پوچھ لیں۔ بہت شکریہ۔

  2. #2
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    ┈┈┈┈✦✿✦┈┈┈┈
    بہت ہی آچھے جناب
    ایم ایس ورڈ کی ایک خوبصورت اور چھپی ہوئی ٹپ آپ نے ہمارے
    ساتھ شئیر کی ہے یقین جانئیے کہ بہت معلوماتی تھریڈ ہمارے ساتھ شئیر کیا ہے
    اللہ آپ کی تمام مشکلیں آسان فرمائے ۔ آمین
    ┈┈┈┈✦✿✦┈┈┈┈

  3. #3
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,984
    Threads
    196
    Credits
    15,570
    Thanked
    371

    Default


    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,228
    Threads
    409
    Credits
    39,495
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت خوب
    -،-،-،
    اِن شارٹ کٹس کو استعمال کرنے سے پہلے اپنا ڈیٹا کو منتخب بھی کرنا ہوگا
    جتنا ڈیٹا منتخب ہوگا یہ کمانڈز اُس ہی ڈیٹا پر اثرانداز ہونگی
    جبکہ
    کچھ اَن سلیکٹ کیے بغیر بھی
    یقیناً دوست اِس بات سے بخوبی واقف ہونگے
    -۔-۔-۔
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ

  5. #5
    Akram Naaz's Avatar
    Akram Naaz is offline iTD Team
    Last Online
    2nd March 2024 @ 09:43 PM
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,124
    Threads
    374
    Credits
    10,090
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    زبردست
    بہت پیاری معلومات شیئر کی ہے
    Never Stop Learning And Growing

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 21st January 2012, 03:55 PM
  2. Solved !!NEED WORD TO WORD QURAN with translation and tafseeer ....Download link
    By dxtyle in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 5
    Last Post: 16th January 2012, 11:33 PM
  3. Commands Commands Commands FREE
    By ttohid in forum General Discussion
    Replies: 14
    Last Post: 7th July 2009, 08:08 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •