السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج میں آپ کے لیے مائکرو سافٹ ورڈ کی ایک اورچھوٹی سی پر بہت مفید ٹِپ لے کر آیا ہوں۔
اس تھریڈ میں میں آپ کو کی بورڈ کے ذریعے سمائیلی بنانےکا طریقہ بتاوں گا۔
سب سے پہلے آپ ایم ایس ورڈ کا ڈاکومینٹ اوپن کر لیں۔
اس کے بعد آپ اس سکرین شاٹ کے مطابق کیز استعمال کریں۔
Shift+:+(
آپ کے سامنے سمائیلی بن جائے گی۔
ان کو ٹرائی کریں اور مزے کریں۔
Bookmarks