Ismmail said:
لنکس الاؤ ہونے چاہیے۔۔ سپیشلی گٹ ھب کے۔
ایڈز کی ارننگ سپورٹ بھی ہو۔
فارم کو آی ٹی سے متعلق بنا یا جایے اور باقی مواد ختم ہونا چاہیے
میں 11 سال کے بعد مسج کر رہا ہوں۔ اور دوبارا اس فارم کو استعمال کرنا چاہتا ہوں ۔۔
آپ کو ایک بار پھر سے آئی ٹی دنیا پر خوش آمدید کہا جاتا ہے
آپ کی تجاویز بہت اچھی ہیں اِن میں سے بہت سی پر پہلے ہی سے فورم پر عمل درآمد ہوچکا ہے
آپ ذیل میں دیے گئے اسکرین شارٹ پر ایک مرتبہ اپنی توجہ مرکوز فرمائیں گے تو مذید آسانی ہوگی
ان جگہوں پر کلک کریں اور اپنی تجاویز کے حوالے سے آگاہی حاصل فرمائیں
پی ایم اور وی ایم کا آپشن بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
اِ س کے علاوہ ۔۔اس لنک پر بھی کلک کر سکتے ہیں
https://www.itdunya.com/forumdisplay...n-Money-Online
جہاں تک بات ہے لنکس اور ایڈز ارننگ کی اِس حوالے سے انتظامیہ آئی ٹی ڈی آپ کو ریپلائی دے سکتی ہے
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ دوبارہ سے آئی ٹی دنیا کو استعمال کرنا چاہتے ہیں کیجیے اور شوق سے کیجیے
اور اپنا علم اور ہنر ہم سب کے ساتھ شئیر کریں
انتظار رہے گا ، خوش رہیں
Bookmarks