Page 4 of 4 FirstFirst 1234
Results 37 to 40 of 40

Thread: آئی ٹی دنیا کی بہتری کے لیے تجاویز

  1. #37
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,615
    Threads
    428
    Credits
    41,912
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post
    السلام علیکم
    اگر کوئی ممبرز جوکہ آن لائن ارننگ کا طریقہ کار فارم پر شیئر کرتے رہے جس سے ممبرز کو بہت فائدہ ملے گا اور پاکستان بھی ترقی کہ راہوں پر چل سکتا ہے
    لیکن ورک جو بھی شیئر کیا جائے گا اس انویسٹمنٹ نہیں ہوگی
    سینیئرز سے گزارش ہے اس پہ عمل کریں جزاک اللہ
    جو جو دوست آن لائن کما رہا ہے وہ اپنا تجربہ ضرور آئی ٹی دنیا فورم پر شئیر کرے
    تاکہ جو دوست آن لائن کمانے کا ارادہ رکھتے ہیں یا جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کس طرح آن لائن کما سکتے ہیں اُن کی رہنمائی ہو سکے
    مگر اس تھریڈ میں نہیں، کل کوشش کرتا ہوں اس حوالے سے ایک تھریڈ تشکیل دینے کی اُس میں سب دوست اپنا اپنا تجربہ شئیر کر سکتے ہیں
    مختصر یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اتنا آسان نہیں ہے کہنے میں لگتا ہے بلکل ایسا ہی ہے جیسا کسی شاعر نے کہا ہے
    سورج پر دستک دینا آسان نہیں

  2. #38
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,383
    Threads
    380
    Credits
    11,323
    Thanked
    442

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    جو جو دوست آن لائن کما رہا ہے وہ اپنا تجربہ ضرور آئی ٹی دنیا فورم پر شئیر کرے
    تاکہ جو دوست آن لائن کمانے کا ارادہ رکھتے ہیں یا جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کس طرح آن لائن کما سکتے ہیں اُن کی رہنمائی ہو سکے
    مگر اس تھریڈ میں نہیں، کل کوشش کرتا ہوں اس حوالے سے ایک تھریڈ تشکیل دینے کی اُس میں سب دوست اپنا اپنا تجربہ شئیر کر سکتے ہیں
    مختصر یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اتنا آسان نہیں ہے کہنے میں لگتا ہے بلکل ایسا ہی ہے جیسا کسی شاعر نے کہا ہے
    سورج پر دستک دینا آسان نہیں
    جی ہاں آن لائن ورک کیلئے ضروری ہے سکلز
    جوکہ آئی ٹی دنیا پہ مختلف کورسز شیئر کیئے جا چکے ہیں
    بہرحال حقیقت یہ ہے جو آن لائن ارننگ کر رہے ہیں وہ دوسروں کے ساتھ مکمل پروسس شیئر نہیں کرتے
    Never Stop Learning And Growing

  3. #39
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,615
    Threads
    428
    Credits
    41,912
    Thanked
    1813

    Default

    میں نے تو محسوس کیا ہے کہ سب سے پہلے آپ کو انگلش اتنی ضرور آنی چاہیے کہ
    آپ آسانی سے دوسرے ممالک کے لوگوں سے بات چیت کر سکیں
    آپ کی اسکیلز جب ہی کارآمد ہونگی
    دوسری صورت میں آپ کے ساتھ ایک ساتھی ایسا ہو جو انگلش پر عبور رکھتا ہوں کم سے کم اتنا کہ وہ بات چیت کر سکے

  4. #40
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,615
    Threads
    428
    Credits
    41,912
    Thanked
    1813

    Default

    باقی جس مقصد کے لئے یہ تھریڈ بنایا گیا ہے
    اُس کی مثبت ریپلائی کا انتظار ہے

Page 4 of 4 FirstFirst 1234

Similar Threads

  1. Replies: 24
    Last Post: 22nd July 2016, 12:09 AM
  2. Replies: 106
    Last Post: 23rd March 2016, 05:17 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 1st March 2011, 12:55 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •