آپکی بات سے متفق ہوں
فورم پہ کافی دنوں سے کوئی کونٹیسٹ نہیں کروایا گیا
اور فورم پہ ممبرز بھی بہت کم ایکٹیو نظر آتے ہیں
ٹیم ممبرز کو جو مناسب لگے وہ فورم کی بہتری کیلئے کریں شکریہ
آپکی بات سے متفق ہوں
فورم پہ کافی دنوں سے کوئی کونٹیسٹ نہیں کروایا گیا
اور فورم پہ ممبرز بھی بہت کم ایکٹیو نظر آتے ہیں
ٹیم ممبرز کو جو مناسب لگے وہ فورم کی بہتری کیلئے کریں شکریہ
Never Stop Learning And Growing
بہتری کےلئے ہی تو آپ سب دوستوں سے تجاویز مانگی گئی ہیں
اور آپ سب نے اسی تھریڈ میں اپنی اپنی تجاویز ہی شئیر کرنی ہیں کہ آئی ٹی دنیا فورم کو آئی کے دور کے حساب سے اپنے آپ میں کیا کیا تبدیلوں کی ضرورت ہے
اگر تھریڈ کی پوسٹ نمبر 1 کو توجہ سے پڑھا جائے تو ساری بات آپ دوستوں کے ساتھ شئیر ہوجاتی ہے
بس
آپ سب نے اُسی پوسٹ کی روشنی میں اپنی اپنی تجاویز شئیر کرنی ہیں
تاکہ
فورم کو اپ ڈیٹ کیا جاسکے
جزاک اللہ
behtreen idea bro...
bhai pehly ham active thy tab afredi k mizaj ni milty thy
2 ids ban ki meri
meny itni thrads bnai k kisi trah vip bn jaon
afredi ny ban kr dya
ab mintain krty pher rahy ho k webside pay ao
jesa karo gay wesa bhro gy
AndroidInPk
شکریہ برادر کہ آپ نے اپنے دل کی بات ہم سب کے ساتھ شئیر کی
جہاں تک بات ہے کہ آپ نے بہت محنت کی پر اُس کا صلہ آپ کو نہیں ملا تو اُس کے لئے آپ اس تھریڈ کا وزٹ فرمائیں
https://www.itdunya.com/showthread.p...ank-Nahi-Milta
دوسری بات یہ کہ آپ کو دو بار بین کیا گیا تو یقیناً آپ نے فورم کے رولز کو توڑا ہوگا
جس پر آپ کو آگاہی بھی دی گئی ہوگی کہ آپ فورم کے رولز کی خلاف ورزی کر رہے ہیں
مگر آپ بھی ہار ماننے والے نہیں ہونگے اس لئے انتظامیہ کو آپ کے خلاف ایکشن لینا پڑا ہوگا
باقی جہاں تک بات ہے فورم پر آنے کی منت کرنے کی تو اس میں سچائی نہیں ہے آپ کو سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے
خیرآپ کی یہ بات انتظامیہ تک پہنچا رہا ہوں
آپ دل چھوٹا نا کریں اَب جب بھی تھریڈ بنائیں تو مجھے ضرور آگاہی دیجیے گا
انتظار رہے گا
ڈیئر برادر
میں بھی بہت پرانا ممبر ہوں آئی ٹی دنیا کا
آئی ٹی دنیا پاکستان کا بہت بڑا پلیٹ فارم ہے جہاں پر سب کو فری میں بہت دلچسپ اور کار آمد معلومات ملتی ہے
مختصراً آئی ٹی دنیا کے رولز سخت ہیں اسی وجہ سے اکثر ہم سوچ بیٹھتے ہیں محنت بھی زیادہ نہ کریں اور رینک بھی موڈریٹر مل جائے تو ایسا ممکن نہیں
میں اپنی بات کروں تو میں نے فارم چھوڑ دیا تھا اسی وجہ سے بہرحال جو جتنی محنت کرتا ہے اسے صلہ ضرور ملتا ہے
آئی ڈی بین بلاوجہ نہیں کی جاتی انتظامیہ کو جب کوئی پوسٹ تھریڈ رولز کے خلاف نظر آتا ہے تو وہ ایکشن لیتے ہیں
اب دوبارہ آپ فورم پہ آ گئے ہیں تو موسٹ ویلکم اور دل چھوٹا نہ کریں بس صبر سے کام کریں شکریہ
معذرت چاہوں گا گر کچھ برا لگے تو
جزاک اللہ برادر
السلام علیکم
جیسا کہ آئی ٹی دنیا پاکستان کا نمبر ون پلیٹ فارم ہے
تو اس فارم پر کافی ممبرز ایسے ہوں گے جو آن لائن ارننگ کر رہے ہوں گے
اک تو پاکستان کے حالات سب کے سامنے ہیں
اگر کوئی ممبرز جوکہ آن لائن ارننگ کا طریقہ کار فارم پر شیئر کرتے رہے جس سے ممبرز کو بہت فائدہ ملے گا اور پاکستان بھی ترقی کہ راہوں پر چل سکتا ہے
لیکن ورک جو بھی شیئر کیا جائے گا اس انویسٹمنٹ نہیں ہوگی
سینیئرز سے گزارش ہے اس پہ عمل کریں جزاک اللہ
Bookmarks