Akram Naaz said:
السلام علیکم
اگر کوئی ممبرز جوکہ آن لائن ارننگ کا طریقہ کار فارم پر شیئر کرتے رہے جس سے ممبرز کو بہت فائدہ ملے گا اور پاکستان بھی ترقی کہ راہوں پر چل سکتا ہے
لیکن ورک جو بھی شیئر کیا جائے گا اس انویسٹمنٹ نہیں ہوگی
سینیئرز سے گزارش ہے اس پہ عمل کریں جزاک اللہ
جو جو دوست آن لائن کما رہا ہے وہ اپنا تجربہ ضرور آئی ٹی دنیا فورم پر شئیر کرے
تاکہ جو دوست آن لائن کمانے کا ارادہ رکھتے ہیں یا جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کس طرح آن لائن کما سکتے ہیں اُن کی رہنمائی ہو سکے
مگر اس تھریڈ میں نہیں، کل کوشش کرتا ہوں اس حوالے سے ایک تھریڈ تشکیل دینے کی اُس میں سب دوست اپنا اپنا تجربہ شئیر کر سکتے ہیں
مختصر یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اتنا آسان نہیں ہے کہنے میں لگتا ہے بلکل ایسا ہی ہے جیسا کسی شاعر نے کہا ہے
سورج پر دستک دینا آسان نہیں
Bookmarks