How To Get rid of these two annoying windows at the start of my windows 10?
How To Get rid of these two annoying windows at the start of my windows 10?
یہ ونڈوز کا ایرر نہیں ہے بلکہ آپ جو سوفٹ وئیر استعمال کر رہے ہیں
سسٹم میں لگی ہارڈ ڈیسک کی صحت کو چیک کرنے کے حوالےسے وہ سوفٹ وئیر ٹرائی ورژن ہوگا
آپ کو جتنی مدت فری میں استعمال کی دی گئی تھی وہ ختم ہوگئی ہے
اس لئے اس سوفٹ وئیر کو ان انسٹال کر دیں
سسٹم ری اسٹارٹ کر لیں مسلہ ختم ہو جائے گا
ایسا کریں اور آگاہی دیں کہ مسلہ حل ہوا کہ نہیں
جی شکریہ مسلہ حل ہوگیا
Bookmarks