اُمید کی جاتی ہے کہ آپ کو مائیکروسوفٹ ایکسل میں ڈیجیٹل کلاک بنانا آگیا ہوگا
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا
عالمگیر
نوٹ:۔۔۔ جب بھی آپ سیوو کی ہوئی فائل دوبارہ کھولیں۔
تو ایک ہر مرتبہ آپ کو رن پر یا پلے کے بٹن کو دبانا پڑے گا کلاک چلانے کے لیے۔
Last edited by Haseeb Alamgir; 6th March 2024 at 08:16 PM.
وعلیکم السلام
زبردست برادر
بہت پیاری معلومات شیئر کی ہے
ایکسل یوزرز کیلئے بہت کار آمد تھریڈ تشکیل دیا ہے
Never Stop Learning And Growing
ایک اور ٹرائی کی ہے اب کلاک چلنا شروع ہو گیا ہے۔
یہ بات تمام ممبران کے لیے ضروری ہے کہ جب بھی آپ سیوو کی ہوئی فائل دوبارہ کھولیں۔
تو ہر مرتبہ آپ کو رن یا پلے کے بٹن کو دبانا پڑے گا کلاک چلانے کے لیے۔
پراجیکٹ مکمل ہوا۔
Last edited by Shaheen Latif; 22nd April 2024 at 04:11 PM.
اب ایک اور پرابلم آ رہی ہے۔
میں نے اس فائل کو مائکرو ایکسل میں ہی سیوو کیا تھا۔
پر دوبارہ کھولنے پر کلاک نہیں چل رہا۔ رُکا ہوا ہے
اس پر تھوڑی روشنی ڈالیں۔
بہت خوب جناب
اظہارِ پسندیدگی اور ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
اظہارِ پسندیدگی اور ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
Bookmarks