میں نے اپنی سم زونگ سے یوفون پر کنورٹ کروائی ہے مگر اب اسپر کہیں سے بھی او ٹی پی نہیں آرہا اسکا کوئی حل ہے
میں نے اپنی سم زونگ سے یوفون پر کنورٹ کروائی ہے مگر اب اسپر کہیں سے بھی او ٹی پی نہیں آرہا اسکا کوئی حل ہے
یو فون کی ہیلپ لائن پر بات کریں کہ مجھے یہ مسلہ درپیش ہے اس میں میری پروموشنل ایس ایم ایس کی جو سروس ہے اس کو بند کردیں
کسی حد تک یہ مسلہ حل ہو جائےگا
اور
کچھ پھر بھی رہ جائے گا
یہ پروبلم آپ کو پیغام بھیجنے والوں کی طرف ہوتا ہے
جو لوگ آپ کو ۔۔۔کوڈ۔۔۔کے زریعے پیغام بھیجیں گے اُن کے پیغام آپ کو ملتے رہے گے
مگر
جو لوگ یا ادارے آپ کو ۔۔۔تحریر ۔۔۔کے زریعے پیغام بھیجیں گے اُن کے پیغام آپ کو نہیں ملیں گے آسانی سے
باقی ایکسپرٹس کی ریپلائی کا انتظار کریں
یوفون والوں سے بہت دفعہ بات ہوئی ان کی اپنی ایپ کا بھی او ٹی پی بھی نہیں آرہس ۔۔۔بینک کے اوٹی پی آگئے ہیں کچھ کوڈ ڈائل کرکے
- - - Updated - - -
پروموشنل ایس ایم ایس نہیں آرہے مجھے
اب زندگی اسی طرح گزرے گی میرے علم کے مطابق
مراد
اسی غم کے ساتھ
ہاہاہاہا
کیا اسکا یہ حل ہوسکتا ہے کہ دوبارہ اسی نیٹ ورک پر واپس چلا جاؤں دو ماہ بعد
مسلہ دوسری سم کا نہیں بلکہ یہ میرا سب سے پرانا نمبر ہے جو مستقل چلتا ہے اور سب کا پاس ہے خاص کر بینک والوں کے پاس چوچو گوگل سے ایک حل ہے شاید میرے پر بھی کام کرجائے
اصل مسلہ تو بنک کے حوالے سے ہے وہ تو آپ کو درپیش نہیں آرہا ہے بقول آپکے
بینک کے اوٹی پی آگئے ہیں کچھ کوڈ ڈائل کرکے
باقی آپ ان کے دفتر جا کر بات کر سکتے ہیں کہ اگر ۔۔۔ریورس ۔۔۔کرالوں تو میرا مسلہ حل ہو جائے گا کہ نہیں
پھر وہ جو بھی جواب دیں گے
وہ آخری ہوگا
یوفون کسٹمر کئیر پر بار بار رابطہ کرنے پر وہاں یعنی مائی یوفون پر اوٹی پی کا مسلہ حل ہوگیا ہے اب رہ گئیں دوسری ایپپڈ وغیرہ وہاں کال وغیرہ کا بھی آپشن ہوتا ہے
right
Bookmarks