Results 1 to 10 of 10

Thread: Excel Help needed

  1. #1
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    30th April 2024 @ 11:49 AM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    435
    Threads
    192
    Credits
    1,692
    Thanked
    15

    Default Excel Help needed

    السلام علیکم دوستوں

    ایک چھوٹا سا مسئلہ درپیش ہے ایکسل کے حوالے سے۔ اگر کوئی دوست منسلکہ شیٹ کو درست کر دے تو ممنون ہوں گا۔

    میں سیمنٹ کی 50 بوریاں خریدتا ہوں غفران ٹریڈرز سے جس کا ریٹ فرض کرلیں 1000 روپے ہے۔ تو اس کی کل قیمت ہو گئی 50،000 روپے۔

    اس پر سیلز ٹیکس 12 فیصد ادا کرنا ہوتا ہے یعنی 6000 روپے سیلز ٹیکس یوں کلُ رقم ہوگئی 56000 روپے

    ادائیگی کے وقت مجھے 1 فیصد انکم ٹیکس کاٹنا پڑتا ہے غفران ٹریڈرز کا یعنی 560 روپے۔

    اس شیٹ میں کالم K کو hide کیا گیا ہے جس میں انکم ٹیکس کی رقم ظاہر ہو رہی ہے۔ ایسا اس لئے ہے کہ غفران ٹریڈرز والوں کا انکم ٹیکس مجھے جمع کروانا پڑتا تھا دو مہینے کے بعد لیکن انُ سے یہ طے پایا ہے ہے کہ میں انکم ٹیکس کی رقم روک کر باقی پیمنٹ کر دوں چنانچہ 56000 میں سے 560 منہا کر کے میں انُ کو 55440 کا چیک دے دیتا ہوں تاکہ ایکسل میں صرف 560 کی رقم ظاہر جو کہ ٹیکس کی رقم ہے جو مجھے دو ماہ بعد دینی ہے چالان کی شکل میں جمع کر واکر۔

    اب ایک نیا قانون آیا ہے کہ جب تک غفران ٹریڈرز والے اپنا سیلز ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرواتے ہیں تب تک میں انُ کی سیلز ٹیکس کی رقم بھی روک کر رکھوں۔

    منسلکہ شیٹ میں ایسا اضافہ کر دیں کہ اگر میں غفران ٹریڈرز والوں کو صرف 49440 روپے کا چیک دوں تو مجھے ٹوٹل بیلنس کے کالم میں 6560 روپے ظاہر ہو تاکہ مجھے یاد رہے کہ اس میں 6000 روپے سیلز ٹیکس اور 560 روپے انکم ٹیکس کی رقم ہے۔

    اگر آپ شیٹ میں کالم J میں 560 کو ڈیلیٹ کر دیں گے تو ٹوٹل رقم 55400 بچ جائے گی۔
    اسی طرح ایک کالم ایسا بنا دیں کہ سیلز ٹیکس کی رقم علیحدہ سے ظاہر ہو اوور جب وہ بھی ادا کردوں تو کلُ رقم زیرو ہو جائے۔

    جزاک اللہ
    Attached Files Attached Files

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,399
    Threads
    420
    Credits
    39,930
    Thanked
    1813

    Default

    Quote rafiquey said: View Post
    السلام علیکم دوستوں
    اگر آپ شیٹ میں کالم J میں 560 کو ڈیلیٹ کر دیں گے تو ٹوٹل رقم 55400 بچ جائے گی۔
    اسی طرح ایک کالم ایسا بنا دیں کہ سیلز ٹیکس کی رقم علیحدہ سے ظاہر ہو اوور جب وہ بھی ادا کردوں تو کلُ رقم زیرو ہو جائے۔
    جزاک اللہ
    کل شہر سے باہر ہونگا اس لئے پرسوں کوشش کرتا ہوں تب تک انتظار فرمائیں یا شاید کوئی اور دوست تب تک آپ کی رہنمائی کر دے

  3. #3
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    30th April 2024 @ 11:49 AM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    435
    Threads
    192
    Credits
    1,692
    Thanked
    15

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    کل شہر سے باہر ہونگا اس لئے پرسوں کوشش کرتا ہوں تب تک انتظار فرمائیں یا شاید کوئی اور دوست تب تک آپ کی رہنمائی کر دے
    شکریہ محترم سلامت رہیں۔

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,399
    Threads
    420
    Credits
    39,930
    Thanked
    1813

    Default

    انتہاہ ہوگئی ہے انتظار کی ۔۔۔شہربند ہے

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,399
    Threads
    420
    Credits
    39,930
    Thanked
    1813

    Default

    اس فائل کو چیک کریں آپ کی آخری بات درست انداز میں سمجھ نہیں سکا
    کہ آپ کیا چاہتے ہیں کیونکہ آپ کی تحریر آگے پیچھے ہوگئی ہے
    مذید کچھ پوچھنا ہو تو پوچھ لینا
    GT-2.xls

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,399
    Threads
    420
    Credits
    39,930
    Thanked
    1813

    Default

    Quote rafiquey said: View Post
    السلام علیکم دوستوں

    ایک چھوٹا سا مسئلہ درپیش ہے ایکسل کے حوالے سے۔ اگر کوئی دوست منسلکہ شیٹ کو درست کر دے تو ممنون ہوں گا۔

    میں سیمنٹ کی 50 بوریاں خریدتا ہوں غفران ٹریڈرز سے جس کا ریٹ فرض کرلیں 1000 روپے ہے۔ تو اس کی کل قیمت ہو گئی 50،000 روپے۔

    اس پر سیلز ٹیکس 12 فیصد ادا کرنا ہوتا ہے یعنی 6000 روپے سیلز ٹیکس یوں کلُ رقم ہوگئی 56000 روپے

    ادائیگی کے وقت مجھے 1 فیصد انکم ٹیکس کاٹنا پڑتا ہے غفران ٹریڈرز کا یعنی 560 روپے۔

    اس شیٹ میں کالم K کو hide کیا گیا ہے جس میں انکم ٹیکس کی رقم ظاہر ہو رہی ہے۔ ایسا اس لئے ہے کہ غفران ٹریڈرز والوں کا انکم ٹیکس مجھے جمع کروانا پڑتا تھا دو مہینے کے بعد لیکن انُ سے یہ طے پایا ہے ہے کہ میں انکم ٹیکس کی رقم روک کر باقی پیمنٹ کر دوں چنانچہ 56000 میں سے 560 منہا کر کے میں انُ کو 55440 کا چیک دے دیتا ہوں تاکہ ایکسل میں صرف 560 کی رقم ظاہر جو کہ ٹیکس کی رقم ہے جو مجھے دو ماہ بعد دینی ہے چالان کی شکل میں جمع کر واکر۔

    اب ایک نیا قانون آیا ہے کہ جب تک غفران ٹریڈرز والے اپنا سیلز ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرواتے ہیں تب تک میں انُ کی سیلز ٹیکس کی رقم بھی روک کر رکھوں۔

    منسلکہ شیٹ میں ایسا اضافہ کر دیں کہ اگر میں غفران ٹریڈرز والوں کو صرف 49440 روپے کا چیک دوں تو مجھے ٹوٹل بیلنس کے کالم میں 6560 روپے ظاہر ہو تاکہ مجھے یاد رہے کہ اس میں 6000 روپے سیلز ٹیکس اور 560 روپے انکم ٹیکس کی رقم ہے۔

    اگر آپ شیٹ میں کالم J میں 560 کو ڈیلیٹ کر دیں گے تو ٹوٹل رقم 55400 بچ جائے گی۔
    اسی طرح ایک کالم ایسا بنا دیں کہ سیلز ٹیکس کی رقم علیحدہ سے ظاہر ہو اوور جب وہ بھی ادا کردوں تو کلُ رقم زیرو ہو جائے۔

    جزاک اللہ
    پوسٹ نمبر 5 چیک کریں

  7. #7
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    30th April 2024 @ 11:49 AM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    435
    Threads
    192
    Credits
    1,692
    Thanked
    15

    Default

    محترم بعض مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ مجھے پوری رقم کی بجائے سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس ہولڈ کرنا پڑتا ہے۔ اب اگر میں صرف انکم ٹیکس کی رقم یعنی 560 روپے ادا کرتا ہوں تو باقی بچتی ہے سیلز ٹیکس کی رقم یعنی 6000 روپے اور بوریوں کی اصل قیمت 50،000

    میں چاہتا ہوں کہ اگر میں تینوں پیمنٹس میں جو بھی دوں اسُ کا بقایا بیلنس کے کالم میں ظاہر ہو۔

    امید ہے کہ میں اپنا مسئلہ بہتر طور پر سمجھا سکا ہو ں گا۔

    توجہ کا شکریہ۔

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,399
    Threads
    420
    Credits
    39,930
    Thanked
    1813

    Default

    Quote rafiquey said: View Post
    محترم بعض مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ مجھے پوری رقم کی بجائے سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس ہولڈ کرنا پڑتا ہے۔ اب اگر میں صرف انکم ٹیکس کی رقم یعنی 560 روپے ادا کرتا ہوں تو باقی بچتی ہے سیلز ٹیکس کی رقم یعنی 6000 روپے اور بوریوں کی اصل قیمت 50،000

    میں چاہتا ہوں کہ اگر میں تینوں پیمنٹس میں جو بھی دوں اسُ کا بقایا بیلنس کے کالم میں ظاہر ہو۔

    امید ہے کہ میں اپنا مسئلہ بہتر طور پر سمجھا سکا ہو ں گا۔

    توجہ کا شکریہ۔
    اوپر والی فائل کو چیک کیا آپ نے کیا وہ آپ کی ضرورت کے مطابق درست ہے
    اگر جواب ہاں میں ہے تو بتائیں کہ اب آگے کی فیلڈ ز میں آپ کو کیا کیا جواب درکار ہوگا
    مینول نیچے روز میں لکھ دیں اُسی طرح سیٹ کر دیا جائے گا

  9. #9
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    30th April 2024 @ 11:49 AM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    435
    Threads
    192
    Credits
    1,692
    Thanked
    15

    Default

    جزاک اللہ۔
    مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
    بہت ممنون ہوں آپ کا۔

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,399
    Threads
    420
    Credits
    39,930
    Thanked
    1813

    Default

    Quote rafiquey said: View Post
    جزاک اللہ۔
    مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
    بہت ممنون ہوں آپ کا۔
    اب فائل کو اس جگہ شئیر کریں اگر ممکن ہوتو

Similar Threads

  1. !!!MS Excel Help Needed!!!
    By kashifundlas in forum Ask an Expert
    Replies: 4
    Last Post: 28th March 2013, 10:07 PM
  2. excel help needed
    By engr usman in forum Ask an Expert
    Replies: 4
    Last Post: 22nd May 2012, 12:19 PM
  3. Solved Excel help needed
    By ITDWARRIOR in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 21
    Last Post: 16th February 2011, 07:19 PM
  4. Excel Help Needed
    By PrinceOfPersia in forum Ask an Expert
    Replies: 6
    Last Post: 14th March 2009, 11:58 AM
  5. excel help needed
    By sweet_malik in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 9th July 2008, 04:03 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •