Results 1 to 8 of 8

Thread: Inpge Search not found

  1. #1
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    16th July 2024 @ 09:51 PM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    440
    Threads
    194
    Credits
    1,709
    Thanked
    15

    Default Inpge Search not found

    السلام علیکم بھائیوں/بہنوں
    میں ونڈوز 10 میں انپیج ایکس پی 2004 استعمال کر رہا ہوں، مجھے ایک فائل ایڈٹ کرنی ہے جس میں املا کی کچھ اغلاط ہیں۔ لیکن میرے انپیج میں سرچ کا آپشن ظاہر نہیں ہو رہا۔ مثلاً میں چاہتا ہوں کہ جیسے
    اگر اردو کے لفظ"آو وزاری " کا املا غلط ہے تو میں اسُے سرچ باکس میں تلاش کر لوں اور کتاب میں جہاں جہاں یہ غلط املا لکھا ہوا ہے وہاں میں اسُے درست کردوں یعنی" آہ وزاری"۔"
    میں آپ کا انتہائی ممنون ہوں گا اگر اس سلسلے میں کچھ رہنمائی فرمائیں۔
    جزاک اللہ خیراً

    خیر اندیش
    رفیق

  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 12:42 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,498
    Threads
    423
    Credits
    41,082
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    آپ کے ۔۔۔دو۔۔۔مسائل ہیں
    ایک تو سرچ آپشن کو ان ایبل کرنا ہے
    اور
    دوسرا ۔۔۔۔ایک۔۔لفظ کو دوسرے لفظ سے تبدیل کرنا
    حل
    پہلے کے لئے آپ اپنے سسٹم میں جتنے بھی ان پیج ہیں اُن کو اَن انسٹال کر دیں
    آپ کا ان پی ونڈو 10 کو سپورٹ نہیں کر رہا ہے
    یا
    ونڈو ٹین
    خیر سرچ آپشن آ رہا ہوگا مگر جیسےہی آپ اُس کو استعمال کرتے ہونگے وہ
    غائب
    ہو جاتا ہوگا
    اگر مناسب ہو تو ان پیج 3 ۔۔۔یا۔ ۔۔3۔5 استعمال کریں
    وہ ونڈو 10 پر درست کام کرتے ہیں

    دوسرا حل یہ ہے کہ آپ ۔۔۔ان پیج کے ایڈیٹ ۔۔۔۔آپشن میں جا کر
    find and Replace
    or
    Ctrl + F
    پریس کریں گے تو یہ آپشن آپ کو مل جائے گا
    فائنڈ میں وہ لفظ لکھیں جو تلاش کرنا ہے اور ری پلیس میں وہ لفظ لکھیں جس سے تبدیل کرنا ہے
    Name:  Edit opt.jpg
Views: 7
Size:  17.6 KB

  3. #3
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 12:42 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,498
    Threads
    423
    Credits
    41,082
    Thanked
    1813

    Default

    Quote rafiquey said: View Post
    السلام علیکم بھائیوں/بہنوں
    میں آپ کا انتہائی ممنون ہوں گا اگر اس سلسلے میں کچھ رہنمائی فرمائیں۔
    جزاک اللہ خیراً
    خیر اندیش
    رفیق
    آپ کی ریپلائی کا انتظار رہےگا

  4. #4
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 12:42 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,498
    Threads
    423
    Credits
    41,082
    Thanked
    1813

    Default

    https://www.itdunya.com/showthread.p...ghlight=InPage
    https://www.itdunya.com/showthread.p...ghlight=InPage
    https://www.itdunya.com/showthread.p...ghlight=InPage
    ان تھریڈز کو مکمل پڑھیں کافی کچھ سیکھنے کو ملےگا
    اس کے علاو سرچ کا آپشن بھی آپ استعمال کر سکتے ہیں

  5. #5
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    16th July 2024 @ 09:51 PM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    440
    Threads
    194
    Credits
    1,709
    Thanked
    15

    Default

    جزاک اللہ خیراً
    find & replace
    کی ونڈو میرے پاس نہیں کھل رہی ہے۔ اگر مناسب سمجھیں تو مجھے انپیج 3 کا ڈاؤنلوڈ لنک دے دیں۔ نیٹ پر سرچ کرنے کے باوجود بھی نہیں مل رہا ہے
    انتہائی ممنون ہوں گا۔
    شکریہ۔
    رفیق

  6. #6
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 12:42 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,498
    Threads
    423
    Credits
    41,082
    Thanked
    1813

    Default

    Quote rafiquey said: View Post
    جزاک اللہ خیراً
    find & replace
    کی ونڈو میرے پاس نہیں کھل رہی ہے۔ اگر مناسب سمجھیں تو مجھے انپیج 3 کا ڈاؤنلوڈ لنک دے دیں۔ نیٹ پر سرچ کرنے کے باوجود بھی نہیں مل رہا ہے
    انتہائی ممنون ہوں گا۔
    شکریہ۔
    رفیق
    فائنڈ اینڈ ری پلیس والی ونڈو نا کھولنے کی وجہ اور اُس کا حل تو اوپر بتایا ہے آپکو
    اس کو کر کے دیکھیں
    باقی اسی ان پیج کو پھر سے انسٹال کریں ۔۔۔اُس کے ڈرائیور کے ساتھ۔۔۔اور پھر پراپرٹی میں جا کر
    پرانی ونڈ کے حساب سے ان پیج کو اوپن کریں گے تو
    مطلوبہ آپشن کام کرنے لگے گا
    -۔-۔-
    ان پیج تھری کی ڈی وی ڈی بازار سے لے آئیں 60 روپے میں مل جائے گی
    وہ بہتر رہے گا

  7. #7
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    16th July 2024 @ 09:51 PM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    440
    Threads
    194
    Credits
    1,709
    Thanked
    15

    Default

    بہت شکریہ جناب

  8. #8
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 12:42 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,498
    Threads
    423
    Credits
    41,082
    Thanked
    1813

    Default

    آگاہی کا شکریہ

Similar Threads

  1. inpge and jameel noori nastleeq
    By hafizmobilez in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 25
    Last Post: 15th March 2014, 01:38 PM
  2. Inpge pro 3 text problem in corel
    By Faraan2008 in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 19th December 2013, 01:21 PM
  3. XP search disapeared can't search it
    By golden eagle in forum Ask an Expert
    Replies: 8
    Last Post: 4th August 2010, 05:11 PM
  4. Search Engines to Search Files on Rapidshare
    By davidonflame in forum PC Games
    Replies: 1
    Last Post: 2nd April 2009, 09:58 AM
  5. A Good Search Engine To Search Softwares
    By skyduck in forum General Discussion
    Replies: 1
    Last Post: 11th December 2007, 09:22 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •