وعلیکم السلام
آپ کے ۔۔۔دو۔۔۔مسائل ہیں
ایک تو سرچ آپشن کو ان ایبل کرنا ہے
اور
دوسرا ۔۔۔۔ایک۔۔لفظ کو دوسرے لفظ سے تبدیل کرنا
حل
پہلے کے لئے آپ اپنے سسٹم میں جتنے بھی ان پیج ہیں اُن کو اَن انسٹال کر دیں
آپ کا ان پی ونڈو 10 کو سپورٹ نہیں کر رہا ہے
یا
ونڈو ٹین
خیر سرچ آپشن آ رہا ہوگا مگر جیسےہی آپ اُس کو استعمال کرتے ہونگے وہ
غائب
ہو جاتا ہوگا
اگر مناسب ہو تو ان پیج 3 ۔۔۔یا۔ ۔۔3۔5 استعمال کریں
وہ ونڈو 10 پر درست کام کرتے ہیں
دوسرا حل یہ ہے کہ آپ ۔۔۔ان پیج کے ایڈیٹ ۔۔۔۔آپشن میں جا کر
find and Replace
or
Ctrl + F
پریس کریں گے تو یہ آپشن آپ کو مل جائے گا
فائنڈ میں وہ لفظ لکھیں جو تلاش کرنا ہے اور ری پلیس میں وہ لفظ لکھیں جس سے تبدیل کرنا ہے
![Name: Edit opt.jpg
Views: 7
Size: 17.6 KB](https://www.itdunya.com/attachment.php?s=8d012cfd95d8a7773e6152037116edaa&attachmentid=504690&d=1717434434)
Bookmarks