السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے ایک چھوٹا سا پزل لے کر آیا ہوں۔
کافی دیر سے اس سیکشن میں تھریڈ نہیں بنایا گیا۔ اس لیے سوچا کہ تھوڑا دماغ حاضر کیا جائے۔
نیچے دی گئی تصویر میں کچھ خاکے چھپے ہوئے ہیں جو اوپر والے خانے میں دکھائے گئے ہیں۔
آپ نے تصویر میں سے اُن خاکوں کو ڈھونڈنا ہے۔
Bookmarks