Haseeb Alamgir said: اگر دوست UPWORK اور FIVERR کے زریعے کام کرنا شروع کریں تو بہتر ہوگا آپ کا تجربہ ہے ان پلیٹ فارمز پر ؟
ALi.HaiDEr said: آپ کا تجربہ ہے ان پلیٹ فارمز پر ؟ ہم نے سیکھنے کی حد تک ان پر کام کیا تھا ابھی اکاؤنٹ ہیں ان پر مذید بھی کرنے کا ارادہ ہے ابھی ایک کورس کررہے ہیں ان شاء اللہ 2025 میں ان پر کام شروع کرونگا پھر سے
https://www.itdunya.com/showthread.p...-23-March-2021
Forum Rules
Bookmarks