Aslam alekum
Moderator sb kindly thread move Recycle Bin
sukria .
تھریڈ اسٹاٹر نے یہ تھریڈ پچھلے سال دسمبر میں بنایا تھا اور آج پوسٹ نمبر 15 میں درخواست کر رہے ہیں کہ اس کو آر بی کر دیا جائے
تو آر بی کرنے کے بجائے کلوز کیا جا رہا ہے تاکہ اس تھریڈ میں تحریر کی گئی قیمتی باتوں سے آنے والے دوست فائدہ اٹھا سکیں کہ اس طرح کے کاموں میں کیا کیا رسک ہو سکتا ہے
-۔-۔-۔-
عام طورپر یا زیادہ تر یہ عارضی سائٹس ہوتی ہیں، لانگ ٹرم نہیں ہوتیں شروع میں لوگوں کو عارضی طورپر پے کرتی ہیں، لہٰذا یہ آپ پر منحصر ہے کہ اپنے رِسک پر انویسٹ کرنا چاہتے ہیں یا نہیں
Bookmarks