HABIB AHMED said:
ASSALAM O ALAIKUM
Sir,How to unprotect excel sheet if password not remembered plz.
وعلیکم السلام
اپنے سوال کی وضاحت کریں کہ ۔۔۔۔۔پاسورڈ ۔۔۔
ورک بک پر لگا ہوا ہے ۔۔۔۔یا۔۔۔۔
ورک شیٹ پر؟
دوسرا اس کو ٹرائی کریں
To remove password encryption from the file, open the workbook and enter the password in the Password box. Then click File > Info > Protect Workbook > Encrypt with Password. Delete the contents of the Password box, click OK, and then save the file again.
ویسے جہاں تک میرا اندازہ ہے آج کے دور میں مشکل ہے
یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ فائل کونسے ورژن میں بنائی گئی ہے اور آپ استعمال کونسا ورژن کر رہے ہیں
Bookmarks