ALi.HaiDEr said:
وعلیکم السلام جناب
ویسے تو میں نے آلریڈی اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے ۔۔نئے صارفین کے لئے یہ تھریڈ مفید ثابت ہو گا ۔۔
ویسے آپ نے سکرین شاٹس کے ذریعے سمجھانا وہ بھی لکھ کر ۔۔ خاصا مشکل کام ہے ۔۔
جہاں تک میرا اندازہ ہے کہ آپ نے ایک موبائل پر اکاؤنٹ بناتے ہوئے دوسرے سے تصاویرلی ہیں جو کہ اور بھی زیادہ مشکل کام ہے ۔۔
اور میرا خیال ہے کہ ایکس کی سروسز کو پاکستان میں زبردستی معطل کیا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ برادر
بس کچھ نا کرنے سے کچھ کرنا بہتر ہے
اور
جب بات آتی ہے کچھ کرنے کی تو پھر مشکل کیا معنی رکھتی ہے
آپ کو تھریڈ پسند آیا ہماری محنت رنگ لے آئی
تماری طرف سے لسی اُدھار ہے جب بھی وقت ملا ضرور پیونگا
ہاہاہاہا
Bookmarks