السلام علیکم دوستوں آج 9 نومبر ء کی شئیرینگ حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے حوالے سے ہے
آپ کی ولادت 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں ہوئی
آپ کا شمار شاعر مشرق اور دنیائے اسلام کی عظیم امرتبت شخصیات میں ہوتا ہے
آپ نے اسلامی اقدار کی تجدید اور احیاء کے لئے پھر پور کردار ادا کیا
آپ نے مہتاب علم وعمل بن کر پوری دنیا کو اپنی ضیاپاشیوں سے منور فرمایا
آپ بیسوی صدی ہجری کے عظیم مفکر، دانشور اور سچے عاشقِ رسول ﷺ تھے
آپ نے اسلامی افکار کو جدت آمیز انداز میں لوگوں کے سامنے بیان کیا
آپ نے صوفیانہ افکار کے فروغ واشاعت کے لئے بھی اہم کرادر ادا کیا
آپ نے دورِ حاضر کے صوفیاء کو ۔۔"نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمشبیری "۔۔کا درس دیا
اسلامی جمہوریہ پاکستان حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے خوابوں کی تعبیر اور عملی جدوجہد کا واضح ثبوت ہے
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کی شاعری میں عشقِ رسول ﷺ، محبت اہل بیت و صحابہ کرام کی عقیدت کا درس ملتا ہے
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا درسِ خودی، غیرت و حمیت اور جدوجہد امت مسلمہ کے لئے ایک قیمتی اثاثہ ہے
۔۔۔۔-----۔۔۔۔
کی محمدﷺ سے وفاتونے تو ہم تیرے ہیں۔۔۔یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں
آج کے دن کے حوالے سے آپ کے ساتھ ایک ای بک کا لنک شئیر کیا جا رہا ہے
جیسے آپ فری میں ڈاون لوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں
https://iqbalcyberlibrary.net/files/...Quran-2016.pdf
اس ای بک کا عنوان ہے ۔۔۔۔اقبال اور قرآن
Bookmarks