زخم تو بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتے ہیں
دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں
زخم تو بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتے ہیں
دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں
Never Stop Learning And Growing
کیا کہنے ہیں قبلہ محترم کے
اپنی پسند کا شعر ڈیزائن کر کے ہمارے ساتھ شئیر کرنےکا بہت شکریہ
آپ کی شئیرنگ کے بعد ہم کو بھی
داغِ دل یاد آنے لگے
-۔--۔
دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں
پسندیدگی کا بہت شکریہ برادر
آپ کی اگلی شئیرنگ کا انتظار رہے گا
گرافیک کو استعمال کی گئی ہے اس شعر میں اچھا آئیڈیا ہے
Bookmarks