. ڈیجیٹل کچرا
چھوٹے چھوٹے بچوں کی خوراک میں دودھ کی جگہ ڈیجیٹل کچرہ زیادہ اہم ہو رہا ہے، زیادہ تر گھروں میں ننھے بچوں کے ہاتھوں میں موبائل نظر آنے لگے ہیں، دودھ نہ دو تو کوئی بات نہیں لیکن موبائل چھین لیا تو رو رو کر گھر سر پر اٹھا لیتے ہیں۔۔۔
والدین اس پر توجہ ضرور دیں ورنہ آپ اپنے بچوں کو اپنے ہاتھوں سے ہلاک کر دیں گے
اصل کامیابی آخرت کی کامیابی ہے
ﷲ ہماری اور ہماری بچوں کی نسلوں کی حفاظت فرمائے ۔۔۔آمین
Bookmarks