Page 1 of 7 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 78

Thread: سفر نامہ آف ننکانہ صاحب پارٹ ٹو

  1. #1
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default سفر نامہ آف ننکانہ صاحب پارٹ ٹو

    part 1



    part 2



    part 3





    اس طرح سے اور بھی کئی مزاحیہ دور چلے۔سب نے تھوڑی دیر کا بریک لیا۔مگر حسب عادت ہمارے ارسلان میاں کو چین کہاں۔وہ سب کو تنگ کرنے کے لیے باری باری سب کا نام لیتا اور مزاح سے بھرپور کوئی بھی جملہ ہماری نظر کر دیتا۔سرعمر،عدنان،ابوبکر،عمیراور نوشین مکمل طور پر اُس کے مزاح کا شکار ہوئے۔ہنسی کا یہ کارواں ہونہی رواں دواں تھا کہ اچانک ہم سب پر یہ آشکار ہوا کہ جس ڈرائیور کے بھروسے ہم سب اتنی لاپرواہی سے چلے جا رہے ہیں وہ تو ننکانہ صاحب کا راستہ ہی نہیں جانتا۔تو جناب ہماری گاڑی رُکی۔کنڈیکٹر نے آس پاس کے لوگوں سے راستہ معلوم کیا اور ہماری گاڑی آگے بڑھی۔دس بج کر گیارہ منٹ پر عمیر نہایت احترام کھڑا ہوا تاکہ ہم سب کو آنے والے وقت سے آگاہ کر سکے۔عمیر کچھ یوں گویا ہوا کہ "خواتین و حضرات اب پہاڑی سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔جن حضرات کو پتھری کی شکایت ہے اُن کی نکال دی جائے گی اور جن کو نہیں ہیں اُن میں ڈال دی جائے گی۔شکریہ"
    اس مفت علاج کے بارے میں سن کر ہم سب مسکرا دیئے۔ہماری گاڑی پھر رُکی اور کنڈیکٹر راستہ جاننے کے لیئے اُترا۔اُس کی واپسی پر ہمیں پتہ چلا کہ ہم ہسنتے مسکراتے پانچ کلو میٹر آگے نکل آئے ہیں۔گاڈی واپس مُڑی اور ہمارا سفر پھر سے شروع ہوگیا۔
    اب آپ سب لوگ حیران ہو رہے ہوں گے کہ اتنی دیر سے ہمارے ارسلان میاں کیا کر رہے ہیں?تو گبھرائے مت کیونکہ اب ارسلان بےچارے کنڈیکٹر کو اپنی شرارتوں کا نشانہ بنا رہا تھا۔گاڑی میں کیسٹ تو چل ہی رہا تھا۔ارسلان ناچ تو گانے کی دھن پر رہا تھا،مگر گہر کنڑیکٹر پر رہا تھا۔ارسلان کھبی اُس کے کندھے پر ہاتھ زور سے مارتا،تو کھبی اُس کو آنکھ مارتا جس پر کنڈیکٹر کو شدید حیرت ہوتی۔کھبی ارسلان اُس کی جیب میں ہاتھ ڈالتا،تو کھبی اُس کے سر تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرتا۔ارسلان کی شرارتوں سے وہ آدمی سخت پریشان آچکا تھا۔مگر ایک کمال کی بات جو میں نے نوٹ کی وہ یہ تھی کہ ارسلان ہر وہ کام کرتا جس سے وہ آدمی سخت غصے میں آتا۔مگر جیسے ہی وہ غصہ کرنے لگتا ارسلان اُس کو گلے لگا کر اُس کا غصہ کافور کر دیتا۔پر مجھ کو معلوم نہ ہو سکا کہ یہ ارسلان کا کوئی ہنر ہے یاں اُس کنڈیکٹر کا صبر۔
    10:42 پر پماری گاڑی ننکانہ صاحب کے گنجان آباد راستوں سے ہوتی ہوئی گردوارے کے بیرونی دروازے پر جا پُہنچی۔یہاں پر سرعمر کھڑے ہوئے اور ہم سب کوہدایت کی کہ "یہاں پر کوئی بھی کسی قسم کی شرارت یاں ایسی حرکت نہ کرئے جو کسی نقصان کا باعث بنے کیونکہ یہ ایک الگ قوم اور مذہب ہیں"۔{اس کے ساتھ ہی خبرے ہوئی ختم اللہ حافظ}۔ یہ لائن دل ہی دل میں ضرور سب نے پڑھی ہو گی۔
    یہاں پر ہمارا استقبال دیال سنگھ نے کیا۔جو وہاں کا موجودہ نگران تھا۔ہم سب اندر دخل ہوئے۔دائیں اور بائیں جانب آنے جانے کے لیئے دو راستے تھے۔جن کے درمیان 1989 کی طرز کا باغ بنا ہوا تھا۔ 3 منٹ کی واک کے بعد ہم سب مین گیٹ پر تھے۔دیال نے سب کو ہاتھ منہ دھونے،جوتے اُتارنے اورسر ڈھانپنے کی ہدایت دی۔جس پر سب نے عمل کرتے ہوئے اپنے جوتوں کو اتار کر گرم فرش پر چلنے کا فیصلہ کیا۔مین دروازے کو پار کرنے کے بعد ہمارا سامنا گرمی اور تپتے فرش سے ہوا۔ مگر ہم سب آگے بڑھتے گئے۔کچھ دوری پر ایک کنواں ہماری توجہ کا مرکز بنا۔ دیال نے اس کی وضاحت میں یہ بتایا کہ یہاں سے وہ پاک پانی نکلتا ہے جس کو ہم ویسے ہی پیتے ہیں جیسے آپ اپنے آب زم زم کو۔میں نے سوچا کہ ہمارے پانی کے پاک ہونے کی تو ایک باقاعدہ ہسٹری ہیں۔ان کی کیا story ہیں?میں نے اپنے سوال کو دیال سنگھ کے سامنے رکھا۔مگر وہ مجھ کو کوئی ٹھوس وضاحت نہ دے پایا۔ہم وہاں سے آگے بڑھے۔ایک تویل گرم فرش والے صحن کو پار کرتے ہوئے میں اُس عرش والے سے گرمی کم کرنے کی دُعا کرتی جا رہی تھی اور چلتی جارہی تھی۔کچھ دیع بعد ہم اُن کی عبادت گاہ میں پہنچے۔اٍس کو وہ لوگ پالکی کہتے ہیں۔
    پالکی کے پاس ہارمونیم اور تبلہ رکھا ہوا تھا۔غور سے دیکھنے پر ہم کو وہاں ایک عدد سردار لڑکا بھی نظر آیا۔یہ دیال سنگھ کا چھوٹا بھائی آمرت سنگھ تھا۔دیال نے ہم کو بتایا کہ وہ لوگ دن میں دو بار عبادت کرتے ہیں۔عمیر کی فرمائش پر آمرت سنگھ نے اپنا ہاتھ تبلے کے سر پر مارا جس کا نتیجہ اچھے سازوں میں موصول ہوا۔وہاں سے آگے دیال سنگھ ہم کو ایک کمرے میں لے گیا۔جہاں نیایت ہی شاندار بیڈ تھا۔A-C لگا ہوا تھا۔کمرے کی ایک جانب الماری تھی جس میں مہنگے بستر پڑے تھے۔ایک طرف میز پر سونے اور چاندی کے بنے چور صاحب پڑے تھے۔چور صاحب وہ چیز ہے جس کے ذریعے یہ لوگ اپنے گورو نانک کی پالکی پر سے مکھی وغیرہ اُڑاتے ہیں۔میز پر بہت سی چھوٹی کتابیں بھی پڑی تھیں۔اس کتاب کا نام نت نیم تھا۔جس میں تمام بھجن کیرتن درج تھے۔ایک کتاب ہمیں بھی دی گئی اس ہدایت کے ساتھ کہ اس کا احترام ہم ایسے ہی کرئے جیسے ہم اپنے قرآن پاک کا کرتے ہیں


    آج کے لیئے اتنا ہی کل تیسرے اور آخری حصہ کے ساتھ پھر حاضر ہونگی۔
    آپکی رائے میرے لیئے قیمتی ہیں۔
    so just take good care of ur self see u soon.
    اللہ حافظ
    Last edited by Sultana; 23rd May 2010 at 10:31 PM. Reason: font size fixed

  2. #2
    muzafarmohsin is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2019 @ 04:41 PM
    Join Date
    03 Jul 2006
    Posts
    5,561
    Threads
    731
    Credits
    78
    Thanked
    134

    Default

    Good One...........

  3. #3
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    ارے یاروں یہ سفر نامہ کا دوسرا حصہ ہے۔

  4. #4
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    aap apna safarnama itne pyyare andaaz say byyan karahe hai mujhay to laga k jaisya mian wahi per mojood hoon........
    very nice........

  5. #5
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    thank"s
    yahi tu main chati thi janab

  6. #6
    Hope's Avatar
    Hope is offline Advance Member
    Last Online
    7th January 2020 @ 04:18 PM
    Join Date
    25 Jan 2009
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    17,405
    Threads
    750
    Credits
    74
    Thanked
    212

    Default

    Nice But Font.............

  7. #7
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    koi baat nahi bhai next time yha galti nahi ho gi
    taklef kay liya mafi chahti hun

    please enjoy this

  8. #8
    irfancutes is offline Senior Member+
    Last Online
    4th May 2010 @ 02:01 AM
    Join Date
    23 Dec 2006
    Location
    $@!LK0T
    Posts
    472
    Threads
    35
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Kiya Baat hain 1 1 Baat yaaad rakhi Jnaab ney Bohat hi Acha hain Jnaab ka mind N Very 9ice ....

  9. #9
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    thank"s

  10. #10
    RAJA RASHID's Avatar
    RAJA RASHID is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd April 2015 @ 01:37 PM
    Join Date
    29 Jul 2008
    Posts
    254
    Threads
    115
    Credits
    1,000
    Thanked: 1

    Thumbs down

    [IMG]http://i249.***********.com/albums/gg232/rajarashid/Signature.gif[/IMG]

  11. #11
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    thank"s
    4 all these

  12. #12
    saaraa is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd January 2010 @ 03:33 PM
    Join Date
    05 Mar 2009
    Age
    40
    Posts
    148
    Threads
    0
    Credits
    970
    Thanked
    0

    Default

    very good but likhai nay kafi tang kiya.
    ab main app kay safer namey kay tisaray hisay ki taraf ja rahi hun.

Page 1 of 7 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. اسمارٹ فون پر انٹرنیٹ ڈیٹا بچانے کا طریقہ
    By Arslan.Ahmad in forum General Mobile Discussion
    Replies: 23
    Last Post: 22nd December 2015, 07:26 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 12th October 2015, 09:59 PM
  3. Replies: 24
    Last Post: 16th March 2014, 06:36 PM
  4. Replies: 28
    Last Post: 6th March 2010, 11:48 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 14th January 2010, 08:27 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •