اسلام علیکم آٹی دنیا کے تمام جونئیر اور ایکسپرٹ ممبر ۔ میرے پیارے بھا یئو ں مجھے اپنی ویب سایئٹ بنانے کا بہت شوق ھے
مگر مجھے بلکل بھی اس بارے میں علم نہیں کے یہ کیسے بنتی ھے اگر اپ میںسے کسی کو بھی پتا ھو تو برائے مہربانی
مجھے تفصیل سے بتانا شروع سے لیکر آخر تک۔

میں آپ کا بہت بہت ُشکر گُزار ہونگا

WSLM:: آٹی دنیا زندا باد