اخباری اطلاعات کے مطابق حیدرآباد (انڈیا) میں ٹپہ چبوترا کے ایک مسلمان گھرانے میں قرآن حکیم کا ایک نئے معجزے کا ظہور ہوا ہے۔ اس گھر میں ایک بکس میں رکھے تقریبا 100 سال پرانے قرآن حکیم کے ایک نسخے کو دیمک لگئی یہاں تک کے دیمک نے اس نسخے کے اُردو ترجمے کو بھی اپنی غذا بنا لیا مگر شان قرآن دیکھیئے کے حروفِ قرآنی مکمل طور پر صحیح حالت میں موجود ہیں یہان تک کے اِن پر لگے اعراب تک محفوظ ترین حالت میں ہیں۔
اس قرآن پاک کوتین دن تک ایک مُقامی تنظیم "مجلس بچاءو تحریک" کے آفس میں عوام کے دیدار کے لیئے رکھا گیا۔ سالار جنگ میوزیم کے ایکسپرٹ نے تفصیلی معائینے کے بعد اس نسخاھائے قرآنی کو تصدیقی سرٹیفیکیٹ جاری کردیا ہے۔
ذیل میں دی گئی تصاویر میں مولانا سید بدرالدین قادری گیلانی، ڈاکٹرخیام خان، جناب امجد اللہ وغیرہ اس نسخے کا دیدار کررہے ہیں۔
Bookmarks