Download Urdu Unicode Fonts Collection...!!
Code:
http://www.urdustan.net/u-hoo/index.php?action=displaycat&catid=26
اسلام علیکم دوستوں
اردو یونیکوڈ فونٹس تو کافی آ چکے ہیں اور سب سے مشہور شاید اردو نسخ ایشیا ٹائپ ہے
میں اج اپ کے لیے اردو یونیکوڈ فونٹ کا خذانہ لایا ہوں جو کے اردوستان ڈاٹ کام پر موجود ہیں،یہ یاد رہے کہ اردوستان ڈاٹ کام اردو کی ایک بہت ہیے زبردست ویب سائٹ ہے اور انٹرنیٹ پر صرف اسی ویب سائٹ پر اردو یونیکوڈ فونٹس کے تمام لنک موجود ہیں۔۔۔ان تمام لنکس کو ایک جگہ رکھ دیں اور اردو یونیکوڈ فونٹس پیکیج کو ایک جگہ ،یعنی اردو یونیکوڈ فونٹس پیکیج کوانسٹال کرنے کے بعد آپکو کسی اور فونٹس لنک پر جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ اسمیں وہ تمام فونٹس پہلے سے موجود ہیں۔۔۔
بہت جلد ہی اردو یونیکوڈ فونٹس کلیکشن کا نیا ورذن رلیز کردیا جائے گا۔۔۔
Last edited by ahmerkhan; 22nd November 2006 at 12:25 AM.
Not Allowed :Team ITD!![/B][/URL]
Bookmarks