ھاسٹیل میں رھنے والے لڑکوں کے لیے ۔۔۔۔۔ آسان سینڈوچز
ٹونا سینڈوچز
اونس 6 ............... ٹونا فش
ٹیبل سپون 3 ............... میونیز
ٹیبل سپون 2 ................ سویٹ ریلیش ( یہ مارکٹ میں ھے )
سالاد کے پتے
چیڈر چیز کے سلایس
ڈبل روٹی کویی بھی
ترکیب
ٹونا فش کو باول میں ڈالیں
میونیز،،،ا ور ریلش کو ٹونا میں مکس کر دیں
بریڈ کو ٹوسٹر میں ٹوس کر لیں
اب بریڈ پر سلاد کا پتا رکھیں
اس پر ٹونا مکسچر کو پھیلا دیں
اپر چیز کا سلایس رکھ کر دوسری بریڈ سلایس رکھ دیں
جھٹ پٹ سینڈوچ تیار ھے
کھایے اور مجے بھی کھیلایں ۔۔۔۔۔
Bookmarks