اسلام علیکم
میں اپنے جیز نمبر سے موبی ٹیونز ختم کرنا چاہتا ہوں اس کیلئے کیا کرنا ہو گا۔ کیونکہ میری بتائی گئ ٹون تو لگتی نہیں الٹا مہینے کے پندرہ روپے چارج کر لئے جاتے ہیں میں متعدد بار ٹرائی کر چکا ہوں
پلیز بتا دیں کہ موبی ٹیونز کی سروس میں کیسے ختم کروں
شکریہ
Bookmarks