اسلام علیکم
آٹی کے تمام ممبرز جنا ب میری پرابلم یہ ھے کے میرے پاس کنگسٹن کی یو ایس بی ھے اور میرے آفس میں
انٹل کا سسٹم ھے میں اپنے آفس سے اپنی یو ایس بی میں کچھ بھی ڈھال کر لاتا ہوں تو جب میں اپنےپی سی میں
وہ سب کچھ انسٹال کرنے کیلئے یو ایس بی لگاتا ہوں تو وہ ایک ایرر دیتا ھے



system 32 ka or kuch bhi nahi khulta