Quote ahowo said: View Post
Thank You Kya App K Pass Koi Kisi Company Ka Advertise Kiya Howa Design Para Hai Tu Woh Bhi Please Share Karein Zara
ایسے بیشمار ڈیزائن آپ کو انٹر نیٹ پر مل سکتے ہیں اگر آپ کی مراد ان ڈیزائن کی سورس فائل سے ہے تووہ کاپی رائٹ کی پروٹیکشن کا مسئلہ ہوگا البتہ اس میں استعمال کئے گئے گرافکس شاید دستیاب ہوں۔ اگر آپ کچھ وضاحت کریں کہ آپ کو کس قسم کا میٹیریل چاہئےتو شاید میں کچھ مدد کر سکوں۔
خیر اندیش
ثاقب