السلام علیکم
آج کئی دنوں کے بعد دوبارہ آپ کے لیے ایک نیا سوفٹویئر پیش کرنے پر بڑی خوشی ہورہی ہے
نام۔۔۔۔
POP Peeper
نوعیت۔۔۔۔۔۔
email notifier
سہولیات۔۔۔۔۔۔
POP3, IMAP (including AOL, AIM, Netscape, FastMail, etc), SMTP,
GMail, Hotmail\MSN\LiveMail, Yahoo, Mail.com, MyWay, Excite, Lycos.com, RediffMail, Juno, NetZero
مدت استعمال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Fullyfreeeeeeeee
سائز۔۔۔۔۔۔۔
۔1.4mb
ڈاونلوڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
http://data.poppeeper.com/v3/POPPeeper.zip
جی ہاں یہ ایک بہت ہی کار آمد سوفٹویئر ہے اس کا نام پوپ پیپر ہے
ہے نا عجیب سا نام پر کام اس کا بڑا اچھا ہے
وہ یہ کہ یہ آپ کو بتاتا ہے کہ اب آپ کو اپنا ایمیل چیک کرنا ہ
و
۔یا کسی کو بھیجنا ہو
یا پھر اپنے ایمیلز کی فوری اطلاع حاصل کرنی ہو تو ہم وہ ساری خدمات انجام دے دینگے
اور وہ بھی بغیر کسی سائٹ کے وزٹ کیے
چاہے آپ کے کتنے ہی ایمیل ہوں اور کتنی ہی سائٹ کے آپ میل استعمال کرتے ہو
Bookmarks