اسلام علیکم جناب اعلیٰ
میں یہ جاننا چاہتا ہوں اگر یہ کوئ کرائم نا ہو ۔تو جاننا میں یہ چاہتا ہوں کے کسی کے ای میل اڈریس کے ذرئعیے
اس کا آپی اڈریس اور آپی اڈریس سے اس کا اڈریس کیسے پتا کرتے ہیں ۔
اگر کسی بہن یا بھائ کو پتا ہو تو بتا دیجئے میں آپ کا مشکور ہونگا ۔
آٹی دنیا زنداباد
Bookmarks