aap per bhi Allah ki salamati aur rahmat wo barkat nazil ho,
aap ki rahnumai ka behad shukriya, laikin utna zaheen nahin hoon jitna aap nay saraha hai, ya ek shawqiya "login" main nay rakh liya hai.
bahut bahut shukriye kay saath......
Allah hafiz.
aap per bhi Allah ki salamati aur rahmat wo barkat nazil ho,
aap ki rahnumai ka behad shukriya, laikin utna zaheen nahin hoon jitna aap nay saraha hai, ya ek shawqiya "login" main nay rakh liya hai.
bahut bahut shukriye kay saath......
Allah hafiz.
میرے بھایی جب آپ اس کو کلک کرو گے تو آپ کے آگے ایک اور صفحہ کھلے گا جو کہ ایسے ہوگا اس پر بھی سرخ دایرہ کھینچ دیا گیا ہے جس کا نام ہے ہے ٹرپس اینڈ ٹرکس اس پر آپ کلک کرو اب آپ کے سامنے ایک اور صفحہ کھلے گا اس پر سب سے اوپر لکھا ہوگا نیو تھریڈ اس پر کلک کردو اور اپنے کام کو ادھر خانہ میں اچھی طرح لکھو لکھنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کا فونٹ 15 ہونا چاہیے ہے اور رنگ کویی سا بھی آپ منتخب کرسکتے ہو لیکن جب آپ ٹایپ کرو گے تو آپ کو یہ دکھایی نہیں دے گا یعنی رسم الخط یعنی فونٹ 12 اور رنگ کالا ہی ہوگا لیکن جب یہ پوسٹ ہوجایے گا تو پھر یہ آپ کے مطلوبہ رنگ اور رسم الخط میں ہوگا۔ آخر میں میرے پیارے دوست آپ کو ایک درخواست کروں گا کہ آپ اس آیی ٹی دنیا میں معیاری پوسٹس اور عمدہ تھریڈز کریں ۔۔۔۔۔۔کیونکہ ادھر ایک طریقہ کار ہے وہ یہ ہے کہ جو بندہ 100 پوسٹس کرلیتا ہے اس کو عام ممبر سے سینیر ممبر بنا دیا جاتا ہے اور وہ صرف پوسٹس سے ہوتا ہے۔۔۔صرف نایس شیرنگ۔۔۔واو۔۔۔۔کیا بات ہے صرف اس طرح کے فقرے لکھنے سے بعض لوگ اپنی پوسٹس زیادہ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔بہرحال دوست آپ کو میں یہ مشورہ دیتا ہوں اور درخواست کرتا ہوں کہ آپ صرف اس تھریڈ پر تبصرہ خیال کیجے جو کہ آپ کو پسند ّیے یا ناپسند آیے ہر ایک پوسٹ پر جیسا کہ ادھر ہمارے 90 فی صد ممبران کا حال ہے کہ ہر ایک پر تبصرہ کرتے ہیں بلا سوچے سمجھے۔۔۔۔۔۔۔۔میرے دوست آ پ تھریڈ پر توجہ دیجے معیاری تھریڈز پر۔۔۔۔اگر اس کے علاوہ بھی کویی بات سمجھنی ہے تو آپ میرا ای میل ایڈریس نوٹ کر لیجے آپ میرے ساتھ وایس چیٹ کر کے مزید معلومات لے سکتے ہیں ۔۔۔۔میری دعا ہے کہ آیی ٹی دنیا مزید ترقی کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سب کا خادم روحانی بابا
**************
Last edited by Hamid Afridi; 27th November 2009 at 07:22 PM.
WSLM:: welcome
wa'alaikum assalam,
wellcome ka behad shukriya.
Allah qush rakhkhay,
amanAllah
assalamualaikum,
roohani baba, help ka bahut shukriya, magar ek sawaal hai, main ek malumati mauzu post karnay wala hoon, kya is k liye "tips & triks" thread sahi rahayga?
jawaab ka muntazir,
Allah hafiz
salam sab doston ko,
kafi masrufiyat ki wajeh se "how cd works" per taiyaari poori nahee horahi
hai, inshaAllah itwar[sunday] ya peer tak post kardonga, dar bhi lagraha hai k mayray samjhanay ka tareeqa aap sub ko pasand aayega bhi naheen.
dua zaroor karen,
Allah hafiz.
Hello why u posted ur introduction here ??
Please visit: kingsite.xtgem.com
Yar i am interested i want to tak to u about ps2 please cntact me at 03146195585 or ************* main apka wait karunga.
Last edited by Hamid Afridi; 27th November 2009 at 07:28 PM.
Bookmarks