how are you all???
mera question ye hai k ye torrent kya hota hai???aur ye kis liye use hota hai??
aur is se download krnay ka tareeka kya hai??plz reply in pic tutorials.thanx
how are you all???
mera question ye hai k ye torrent kya hota hai???aur ye kis liye use hota hai??
aur is se download krnay ka tareeka kya hai??plz reply in pic tutorials.thanx
bhai torrents normally Utorrent nami software say download hota hay....
torrents eik game,films,software ho saktay hay......
آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم
ٹورنٹ کیا ہوتے ہیں؟
ٹورنٹ کو فائلیں انٹرنیٹ پر آپس میں شئر کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ عام ویب سائیٹس پر ایسا مواد عموماً نہیں رکھا جاتا جس کے حقوق محفوظ ہوں۔ ٹورنٹ کے ذریعے ایسی فائلیں بھی ڈاﺅن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔
ان سے ہم کیا فوائد اٹھا سکتے ہیں؟
ان کی اپ لوڈ اور ڈاون لوڈ کا طریقہ کار کیا ہے۔۔۔۔؟؟؟
ٹورنٹ آپ کے یا آپ ہی کی طرح کے کسی اور انٹرنیٹ استعمال کنندہ کے کمپیوٹر پر موجود ہوتے ہیں۔ بیک وقت آپ ایک ٹورنٹ فائل ڈازن لوڈ بھی کر رہے ہوتے ہیں اور اپ لوڈ بھی۔ یعنی جتنی فائل آپ کے پاس محفوظ ہو چکی ہے اسے کوئی اور صاحب کاپی کر سکتے ہیں
ٹورنٹ کے لئے آپ کو ایک سافٹ وئر انسٹال کرنا ہوتا ہے۔
uTorrent
BitTorrent
ایسے ہی بہت مشہور سافٹ وئر ہیں۔ ان میں سے کسی ایک کو انسٹال کرنے کے بعد آپ ایک ایسی ویب سائیٹ پر جاتے ہیں جہاں سے آپ جس فائل کو ڈاو¿ن لوڈ کرنا چاہتے ہیں اس کا ٹورنٹ اپنے کمپوٹر پر محفوظ کرنے کے بعد اسے سافٹ وئر سے کھولتے ہیں اور اس کے بعد ڈاون لوڈنگ شروع ہو جاتی ہے
ٹورنٹ ٹول ڈاو¿ن لوڈ کے لئے:
http://www.utorrent.com/download.php
torent aik aise chez hote ha jis se ap koi chez download krte ho ye website walo ki taraf se hote ha lekin akser in torrnt me virus hota ha so beware of it
thank you very much all of you to guiding me
jazzak allah
Bookmarks