اسلام علیکم
آٹی دنیا کے تمام ممبر میں یہ جاننا چاہتا ہوں کے کوئ بھی تسویر پوسٹ کیسے کرتے ہیں
مینے بہت کوشش کی مگر ھر بار ناکام ھوگیا ۔ میں کمپیوٹر سے جو بھی سکرین شوٹ لیتا
ہو ں تو اس کا سائزا(2ایم بی ) یا(2۔3ایم بی) ہوتا ہے جس کی وجہ سے میں تسویر اپلوڈ نہیں کرپاتا
اس کے سائز کو کیسے کم کیا جاسکتا ھے یا پھر کوئ اور طریقہ ہو اپلوڈ کرنے کا تو پلیز
مجھے بتائیے ۔ سر میں اس کی وجہ سے اپنی پرابلم آپ بھایو ں سہی سمجھا نہیں سکتا
پلیز سر ہیلپ می
آٹی دنیا زندا باد
Bookmarks