Wah Bhai Wah Buht Khoob Sallam Hai Tum Par Aur Allah Ki Rahmat
Very Nice Sharing
THANKS FOR SHARRING
I Love ITD
کاش آج کی مشرقی عورت بھی اس بات کو سمجھ سکے
تو
میرا جسم میری مرضی والی خواتین مغرب کی عورت کے اندر کی عورت کے جذبات کو سمجھ سکے گی
ہمارے ہاں بھی تین تین مرتبہ طلاق لے کر کچھ خواتین صبح صبح ٹی وی بیٹھ جاتیں ہیں
یہ سمجھانے کے لئے کے عورت کی آزادی میں اس کی بہتری ہے
پر
یہ نہیں بتاتیں کہ کون سی بہتری اور کب تک کی؟
بقول شاعر کے
سب کچھ لٹا کے حوش میں آئے تو کیا ہوا
اچھی شئیرینگ کی ہے آپ نے
Bookmarks