لیں جناب ہم پھر حاضر ہیں اپنے ایک اور ذاتی بلاگ کے ساتھ۔ یہ بلاگ میں نے یکم اپریل2009 کو شروع کیا تھا۔ یہ میرا دوسرا بلاگ ہے اور میں انشاءاللہ اس بلاگ کو جاری رکھوں گا۔ اس بلاگ میں میری کوشش رہے گی کہ میں اس میں اپنی یادیں اور باتیں شامل کروں۔ جلدی سے کھولیں اور اپنے قیمتی تبصرات سے نوازیں۔
انقلابی بلاگ
Bookmarks