Page 2 of 16 FirstFirst 1234512 ... LastLast
Results 13 to 24 of 187

Thread: سوات ؟لڑکی؟زنا؟کوڑے؟اغیار کی سازشیں

  1. #13
    imran sdk's Avatar
    imran sdk is offline Advance Member
    Last Online
    20th October 2021 @ 04:14 AM
    Join Date
    16 May 2007
    Location
    پا&
    Age
    39
    Posts
    1,810
    Threads
    1129
    Credits
    1,369
    Thanked
    43

    Default

    سوات میں نفاذ شریعت کے بعد پہلی دفعہ عسکریت پسندوں کی جانب سے بد کاری کے الزام میں سترہ سالہ لڑکی کو سر عام چونتیس کوڑوں کی سزا دی گئی جبکہ طالبان نے کہا ہے کہ معاہدے کے بعد کسی کو کوڑے نہیں مارے گئے  ٹی وی چینلز پر ویڈیو دکھانا معاہدہ سبوتاڑ کر نے کی سازش ہے دوسری جانب مشیر داخلہ رحمان ملک نے مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے میڈیا کو موصول ہونے والی ویڈیو میں سرخ لباس میں ملبوس خاتون کو اوندھے منہ لٹا کر اس کی کمر پر کوڑے مارتے ہو ئے دکھایا گیا ہے۔مقامی افراد کے مطابق17سالہ اس شادی شدہ خاتون کو بدکاریName:  3115_event.jpg
Views: 134
Size:  6.1 KB کے الزام میں کوڑوں کی سزادی گئی اوریہ واقعہ6 ماہ پہلے کبل کے علاقے کالا کلے میں پیش آیا۔طالبان کی جانب سے پہلے بھی بدکاری کے الزام میں کئی خواتین کو بندکمرے میں کوڑوں کی سزادی گئی تاہم یہ پہلا موقع کے کہ کسی خاتون کو سرعام کوڑے مارے گئے۔ویڈیو میں خاتون کی شدت دردسے چیخیں سنائی دے رہی ہیں جبکہ اسے تین افراد نے پکڑ رکھا ہے،ذرائع کے مطابق سرکی طرف بیٹھا ہواشخص خاتون کا چھوٹابھائی ہے۔طالبان قیادت کاکہناہے کہ سوات میں امن معاہدے کے بعد کسی کو کوڑے نہیں مارے گئے جبکہ طالبان کے ترجمان مسلم خان کے مطابق ٹی وی چینلز پر ویڈیو دکھا نا امن معاہدہ سبوتاژ کر نے کی سازش ہے۔ یاد رہے کہ سوات میں نفاذ شریعت کے اعلان کے بعد سر عام کوڑے مارنے کی سزا کا یہ پہلا واقعہ ہے دریں اثناء مشیرداخلہ رحمان ملک نے سوات میں بچی کو کوڑے مارے جانے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حقائق جاننے کیلئے تحقیقات کاحکم دے دیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فاٹا میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔سوات میں امن کیلئے صوبائی حکومت نے معاہدہ کیا ہے، مناواں حملے کی ذمے داری بیت اللہ محسود نے قبول کی ہے حملوں کی تحقیقات میں کافی پیش رفت ہو ئی ہے اور نتائج کے قریب ہیں۔
    :
    سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سوات میں لڑکی کو کوڑے مارنے کے واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا اور اس کیس کی سماعت 6 اپریل کی صبح کی جائے گی۔ چیف جسٹس نے اس واقعے کی تحقیقات کےلئے اپنی سربراہی میں لارجر بینچ تشکیل دیدیا ہے ۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سیکریٹری داخلہ کو کیس کی سماعت کے موقع پر متاثرہ لڑکی کو عدالت میں پیش کرنے کی ہدایات کی ہیں۔

    صدر آصف علی زرداری نے سوات میں لڑکی کو کوڑے مارنے کی مذمت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے سوات میں17 سالہ لڑکی کو کوڑے مارنے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ادھر
    وزیراعظم نے سوات میں*لڑکی کو کوڑے مارنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

    مشیرداخلہ رحمان ملک نے سوات میں بچی کو کوڑے مارے جانے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حقائق جاننے کیلئے تحقیقات کاحکم دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گڑھی خدابخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر حفاظتی انتظامات سخت کئے گئے ہیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فاٹا میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ سوات میں امن کیلئے صوبائی حکومت نے معاہدہ کیا ہے، مناواںحملے کی ذمے داری بیت اللہ محسود نے قبول کی ہے حملوں کی تحقیقات میں کافی پیش رفت ہو ئی ہے اور نتائج کے قریب ہیں۔

    complet vedio this link
    http://www.bolfm.com/play.asp?id=4613
    Last edited by imran sdk; 3rd April 2009 at 08:53 PM.

  2. #14
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Punjab
    Posts
    639
    Threads
    28
    Credits
    810
    Thanked: 1

    Thumbs down

    Quote imran sdk said: View Post
    [SIZE="6"][COLOR="Red"]۔ویڈیو میں خاتون کی شدت دردسے چیخیں سنائی دے رہی ہیں جبکہ اسے تین افراد نے پکڑ رکھا ہے،ذرائع کے مطابق سرکی طرف بیٹھا ہواشخص خاتون کا چھوٹابھائی ہے
    Chota Bhai ? are you Sure ye saga Bhai tha ?

    Very BAD......

    Really BAD..

  3. #15
    cute_student005's Avatar
    cute_student005 is offline Senior Member+
    Last Online
    30th August 2012 @ 02:47 PM
    Join Date
    14 Jan 2008
    Posts
    239
    Threads
    7
    Credits
    945
    Thanked
    9

    Default

    dosto...
    rohani baba ki batain theak hain
    i agree with him...
    aik islami mulk main aurtoon ko namehram mardoon k sath parrhny, ghumny aur dostiyan krny ki aazadi hasil hai tu pher saza ki Q nahi....!!!
    aur waysay bhi ye hukm-E-RABBANI hai matlab es ka hukm QURAN-E-KAREEM main aaya hai.....
    hum sab ko es ghunah sy bachny aur dosroon ko bachany ki talqeen krni chahiye.....
    ALLAH SUBHAN WA TALA hum sab ko hidayat naseeb farmain...
    Aamin
    w/salam

  4. #16
    Join Date
    26 Jun 2008
    Location
    World of Pakistanis
    Posts
    968
    Threads
    57
    Credits
    86
    Thanked
    86

    Default

    Sab se pehli baat yeh hai k
    Islami tazeer ko ghalat kehna bilkul ghalat baat hai.is baat ka zikar Quran main mojood hai.

    baaat sirf yeh hai k video main jo kuchh dikhaya giya hai woh kis authority ne aor kin sabut ke saath kiya hai.aor iss main koi shak nahi hai k yeh ek ghalat tariqa kaar tha .Lekin islami sazaoon ko koi bi ghalat nahi keh sakta aor na hi kisi muslim ko aisi baat karni chahiye.

    iss video ko releazew karne ka waqt bi qabile ghaor hai.

    iss se sabit hot ahai k droon tayaroon ke hamloon main izafa ke liye yeh sab kiya giya hai.

  5. #17
    Join Date
    30 Jan 2009
    Location
    Multan
    Age
    31
    Posts
    412
    Threads
    74
    Thanked: 1

    Default

    بات یہ ہےجب پاکستان کی حکومت موجودہے. آزادعدلیہ موجودہے توپھران بےغیرتوں کوکس نےاختیاردیا ہے

  6. #18
    Q A Wajid is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd November 2016 @ 10:33 PM
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    Lahore
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    384
    Threads
    63
    Credits
    0
    Thanked
    12

    Default

    اختیار تو ان کو مل چکا ہے موبائل پرنس صاحب دوسری بات یہ ہے کہ یہ واقعہ کافی پہلے کا ہے اس لڑکی کی سزا سنگار کرتھی

  7. #19
    Q A Wajid is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd November 2016 @ 10:33 PM
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    Lahore
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    384
    Threads
    63
    Credits
    0
    Thanked
    12

    Default سوات کے معاملھ پر تنقید کرنے والے

    Attached Images Attached Images  

  8. #20
    sohail khan's Avatar
    sohail khan is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 07:52 AM
    Join Date
    29 Oct 2008
    Location
    Swat
    Posts
    960
    Threads
    203
    Credits
    979
    Thanked
    71

    Default

    w salam bhai
    mujhe aap se sirf ye poochna hai k jin logo ne is larki ko saza di
    aur jino ne is larki ko apne hato se pakra tha kya ye loog na muharram nahi the?
    aur jaha aap toba karne ki baat karte hai wo aap kisi ko bhi pakkar kar mare
    aur us ki koi baat na sune akhir kaar wo yahi kahega aap se.
    lekin yaha aik baat aur zehan me aati hai k kya ye waqia waqi sachha hai kya itne korre kane k baad larki itni jaldi karri ho k jaasakti hai jis tarah ye larki gayi hai?

  9. #21
    sohail khan's Avatar
    sohail khan is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 07:52 AM
    Join Date
    29 Oct 2008
    Location
    Swat
    Posts
    960
    Threads
    203
    Credits
    979
    Thanked
    71

    Default

    اسلام علیکم

    دوستوں کی صبح سے ہی ہمارے ملکی میڈیا پر ایک خبر پورا دن چلتی رہی ہے۔ ۔ ۔
    کہ سوات میں ایک سترہ سالہ عورت کو کوڑوں کی سزا سرِ عام دی گئی۔ ۔ ۔
    اس ویڈیو کو کچھ چینلز نے جس طرح لگاتار چلایا ہے ۔ ۔ ۔
    اس کو دیکھ دیکھ کر رونہ آرہا تھا کہ آخر یہ کیا ہو رہا ہے ۔ ۔ ۔
    اور کون لوگ یہ سب کر کے اسلام کو بدنام کرنے کے چکر میں لگے ہیں۔ ۔ ۔ ۔
    اس ویڈیو کو دیکھتے وقت ایک بات میری امی نے کہی تھی ۔ ۔ ۔
    کہ اتنے سارے کوڑے کھا کر بھی یہ لڑکی کھڑی ہوگی ۔ ۔ اور اس تیزی سے خود ہی چل کے چلی گئی۔ ۔ ۔
    خیر اس وقت اس بات کو اتنا غور نہیں کیا میں نے۔ ۔ ۔
    ابھی کچھ دیر سے نیو ون چینل پر ایک پروگرام چل رہا تھا ۔ ۔
    جس میں بھی یہ بات بار بار کئی کالرز نے کی۔ ۔ خصوصا عورتوں نے یہ بات کہی کے کسی عورت کو ذرہ سی ٹھوکر لگ جائے تو وہ دیر تک سیدھی کھڑی نہیں ہوپاتی ۔ ۔ ۔
    وہاں یہ عورت کیسے ایک دم سے ٹھیک ٹھاک کھڑی ہوئی اور تیزی سے چلی گئی۔ ۔ ۔
    اس واقعہ پر جہاں پورا دن سخت غضہ اور افسوس تھا ۔ ۔
    ابھی دماغ اس بات کو سچ ماننے کو تیار ہے کہ واقی یہ واقفہ جھوٹ پر مبنی ہوگا۔ ۔ ۔
    جیسے ملکی حالات پر بیرونی طاقتوں کی طرف سے دھمکیوں اور سازشوں جال بے پناہ پھیلتا جارہا ہے ۔ ۔
    وہاں ایسی خبریں دنیا کے سامنے لا کر پاکستان دشمنوں کی یہ سازش بھی ہو سکتی ہے کہ وہ اس طرح کے واقعات کروا کر ۔ ۔ ۔
    ساری دنیا کو مسلمانوں کو بدنام اور پاکستان کو ختم کرنے کی بھرپور سازش ہو رہی ہے۔ ۔ ۔
    کیا آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ واقعہ اصل میں ایک سازش ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟؟؟

  10. #22
    sohail khan's Avatar
    sohail khan is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 07:52 AM
    Join Date
    29 Oct 2008
    Location
    Swat
    Posts
    960
    Threads
    203
    Credits
    979
    Thanked
    71

    Default

    Quote imran sdk said: View Post
    سوات میں نفاذ شریعت کے بعد پہلی دفعہ عسکریت پسندوں کی جانب سے بد کاری کے الزام میں سترہ سالہ لڑکی کو سر عام چونتیس کوڑوں کی سزا دی گئی جبکہ طالبان نے کہا ہے کہ معاہدے کے بعد کسی کو کوڑے نہیں مارے گئے  ٹی وی چینلز پر ویڈیو دکھانا معاہدہ سبوتاڑ کر نے کی سازش ہے دوسری جانب مشیر داخلہ رحمان ملک نے مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے میڈیا کو موصول ہونے والی ویڈیو میں سرخ لباس میں ملبوس خاتون کو اوندھے منہ لٹا کر اس کی کمر پر کوڑے مارتے ہو ئے دکھایا گیا ہے۔مقامی افراد کے مطابق17سالہ اس شادی شدہ خاتون کو بدکاریName:  3115_event.jpg
Views: 134
Size:  6.1 KB کے الزام میں کوڑوں کی سزادی گئی اوریہ واقعہ6 ماہ پہلے کبل کے علاقے کالا کلے میں پیش آیا۔طالبان کی جانب سے پہلے بھی بدکاری کے الزام میں کئی خواتین کو بندکمرے میں کوڑوں کی سزادی گئی تاہم یہ پہلا موقع کے کہ کسی خاتون کو سرعام کوڑے مارے گئے۔ویڈیو میں خاتون کی شدت دردسے چیخیں سنائی دے رہی ہیں جبکہ اسے تین افراد نے پکڑ رکھا ہے،ذرائع کے مطابق سرکی طرف بیٹھا ہواشخص خاتون کا چھوٹابھائی ہے۔طالبان قیادت کاکہناہے کہ سوات میں امن معاہدے کے بعد کسی کو کوڑے نہیں مارے گئے جبکہ طالبان کے ترجمان مسلم خان کے مطابق ٹی وی چینلز پر ویڈیو دکھا نا امن معاہدہ سبوتاژ کر نے کی سازش ہے۔ یاد رہے کہ سوات میں نفاذ شریعت کے اعلان کے بعد سر عام کوڑے مارنے کی سزا کا یہ پہلا واقعہ ہے دریں اثناء مشیرداخلہ رحمان ملک نے سوات میں بچی کو کوڑے مارے جانے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حقائق جاننے کیلئے تحقیقات کاحکم دے دیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فاٹا میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔سوات میں امن کیلئے صوبائی حکومت نے معاہدہ کیا ہے، مناواں حملے کی ذمے داری بیت اللہ محسود نے قبول کی ہے حملوں کی تحقیقات میں کافی پیش رفت ہو ئی ہے اور نتائج کے قریب ہیں۔
    :
    سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سوات میں لڑکی کو کوڑے مارنے کے واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا اور اس کیس کی سماعت 6 اپریل کی صبح کی جائے گی۔ چیف جسٹس نے اس واقعے کی تحقیقات کےلئے اپنی سربراہی میں لارجر بینچ تشکیل دیدیا ہے ۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سیکریٹری داخلہ کو کیس کی سماعت کے موقع پر متاثرہ لڑکی کو عدالت میں پیش کرنے کی ہدایات کی ہیں۔

    صدر آصف علی زرداری نے سوات میں لڑکی کو کوڑے مارنے کی مذمت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے سوات میں17 سالہ لڑکی کو کوڑے مارنے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ادھر
    وزیراعظم نے سوات میں*لڑکی کو کوڑے مارنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

    مشیرداخلہ رحمان ملک نے سوات میں بچی کو کوڑے مارے جانے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حقائق جاننے کیلئے تحقیقات کاحکم دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گڑھی خدابخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر حفاظتی انتظامات سخت کئے گئے ہیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فاٹا میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ سوات میں امن کیلئے صوبائی حکومت نے معاہدہ کیا ہے، مناواںحملے کی ذمے داری بیت اللہ محسود نے قبول کی ہے حملوں کی تحقیقات میں کافی پیش رفت ہو ئی ہے اور نتائج کے قریب ہیں۔

    complet vedio this link
    http://www.bolfm.com/play.asp?id=4613
    pak hakoomat k qawaneen sirf bato tak reh gaye hai.
    thora sa shor sharaba hoga garma garam bayanat aayenge
    aur phir dosri koi kahani cher kar is waqie ko hamra zehno se hata diya jayega,
    hamare mulk me is se barre barre case hoye hai jine daba diya gaya hai
    is par bhi 2,4 din tak behas hogi us k baad ise bhi daba diya jayega
    Last edited by sohail khan; 4th April 2009 at 09:35 AM.

  11. #23
    sohail khan's Avatar
    sohail khan is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 07:52 AM
    Join Date
    29 Oct 2008
    Location
    Swat
    Posts
    960
    Threads
    203
    Credits
    979
    Thanked
    71

    Default

    Quote Mobile.Prince said: View Post
    بات یہ ہےجب پاکستان کی حکومت موجودہے. آزادعدلیہ موجودہے توپھران بےغیرتوں کوکس نےاختیاردیا ہے
    pakistan ki hakoomat moojood hai lekin sirf america se paise batorne k liye
    aaj tak ino ne kiya hi kya hai hamare liye hamare khoon par ye
    kamzaraf hukamran bussines kar rahe hai,jab hum marte hai to ine paise milte hai
    agar swat aur fata me aman aajye to in ki dukaan to band hojayegi na
    ye log waha q aman chahenge ye to hamara khoon baha kar apni jaibe bar rahe hai
    kal ye karwayya sirf soba sarhad tak mehdood thi, ab ye log punjab me puhanche
    hai kal ye in kamzarfo k gharo tak bhi puhanch jayega inshALLAH
    Last edited by sohail khan; 4th April 2009 at 09:32 AM.

  12. #24
    Q A Wajid is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd November 2016 @ 10:33 PM
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    Lahore
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    384
    Threads
    63
    Credits
    0
    Thanked
    12

    Default

    pyare bhai aap ki baat say mai bilkul ittifaq karta hoon auual to umeed hai k shariiat walay aise nahi kar sakte k saza de aur mobile wale mukammal reccoarding karen aur koy b us ko kuch na kahe q k sufi muhammad sahb k tarjuman iss se inkar kar rahe hain ye aik sazish b hosakti hai lekin agar sazish ho b to hamay ye sabit karna hoga k ye kam theek b hai kuch had theek hai agar sazish ho b to sazish karne wale ye nahi jante k shariiat me ye jayz hai

Page 2 of 16 FirstFirst 1234512 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 49
    Last Post: 19th November 2022, 09:46 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 24th July 2016, 10:37 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 30th September 2012, 09:34 AM
  4. Replies: 4
    Last Post: 22nd April 2012, 01:04 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •