sohail khan said:
اسلام علیکم
دوستوں کی صبح سے ہی ہمارے ملکی میڈیا پر ایک خبر پورا دن چلتی رہی ہے۔ ۔ ۔
کہ سوات میں ایک سترہ سالہ عورت کو کوڑوں کی سزا سرِ عام دی گئی۔ ۔ ۔
اس ویڈیو کو کچھ چینلز نے جس طرح لگاتار چلایا ہے ۔ ۔ ۔
اس کو دیکھ دیکھ کر رونہ آرہا تھا کہ آخر یہ کیا ہو رہا ہے ۔ ۔ ۔
اور کون لوگ یہ سب کر کے اسلام کو بدنام کرنے کے چکر میں لگے ہیں۔ ۔ ۔ ۔
اس ویڈیو کو دیکھتے وقت ایک بات میری امی نے کہی تھی ۔ ۔ ۔
کہ اتنے سارے کوڑے کھا کر بھی یہ لڑکی کھڑی ہوگی ۔ ۔ اور اس تیزی سے خود ہی چل کے چلی گئی۔ ۔ ۔
خیر اس وقت اس بات کو اتنا غور نہیں کیا میں نے۔ ۔ ۔
ابھی کچھ دیر سے نیو ون چینل پر ایک پروگرام چل رہا تھا ۔ ۔
جس میں بھی یہ بات بار بار کئی کالرز نے کی۔ ۔ خصوصا عورتوں نے یہ بات کہی کے کسی عورت کو ذرہ سی ٹھوکر لگ جائے تو وہ دیر تک سیدھی کھڑی نہیں ہوپاتی ۔ ۔ ۔
وہاں یہ عورت کیسے ایک دم سے ٹھیک ٹھاک کھڑی ہوئی اور تیزی سے چلی گئی۔ ۔ ۔
اس واقعہ پر جہاں پورا دن سخت غضہ اور افسوس تھا ۔ ۔
ابھی دماغ اس بات کو سچ ماننے کو تیار ہے کہ واقی یہ واقفہ جھوٹ پر مبنی ہوگا۔ ۔ ۔
جیسے ملکی حالات پر بیرونی طاقتوں کی طرف سے دھمکیوں اور سازشوں جال بے پناہ پھیلتا جارہا ہے ۔ ۔
وہاں ایسی خبریں دنیا کے سامنے لا کر پاکستان دشمنوں کی یہ سازش بھی ہو سکتی ہے کہ وہ اس طرح کے واقعات کروا کر ۔ ۔ ۔
ساری دنیا کو مسلمانوں کو بدنام اور پاکستان کو ختم کرنے کی بھرپور سازش ہو رہی ہے۔ ۔ ۔
کیا آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ واقعہ اصل میں ایک سازش ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟؟؟
اچھا واچ کیا ہے رضوان فہد آپ نے، بات واقعی قابل غور ہے۔۔۔۔
اس جعلی ویڈیو پر دوسرا شک یہ ہے کہ سنا ہے کہ عام طور پر ایسی سزا بند کمرے میں دی جاتی ہے وہ بھی ہاتھ باندھ کر ۔۔۔کسی کو پکڑنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔پھر یہ ڈرامہ بازی کیوں کہ کھلی فضا میں ہٹے کٹے مرد پکڑے رہے ۔۔۔۔۔شائد بجلی نہ ہونے کی وجہ سے ویڈیو اندھیرے میں بنانا منساب نہیں تھا اس لیے روشنی میں بنایا گیا ۔۔۔کیا شریوت کے حامل اس جعلی ویڈیو کے جعلی کردار کو اتنا بھی علم نہیں تھا۔۔۔۔
پھر
لڑکی کو کھلے عام مارنے والوں کی دلیل یہ تھیں کہ ڈرون حملوں کے خطرے کے پیش نظر کمرہ میں نہیں مارا۔۔۔جبکہ مارنے کے بعد اسکو سیدھا کمرے مین جاتا دیکھا گیا۔۔۔۔
کل جیومیں میرے مطابق میں ''جنرل حمید گل " نے ایک بات صحیح کی کہ یہ ہالی وڈ اور بالی وڈ میں اس قسم کی کلپ بنتی رہتی ہے ۔۔۔انہی میں سے ہوگی۔۔۔۔۔
Bookmarks