تمام احباب سلام علیکم
امید ہے کہ مزاج بخیر ہوگا ، عرض یہ کرنا ہے کہ اردو رسم الخط میں اگر کسے کے پاس کوئے کتاب ہو تو پلیز شئیر کریں مثلا خط شکستہ اور خط دیوانی وغیرہ میں اسلئے کہ یہ رسم الخط تو تقریبا مردہ ہو چکے ہیں اگر مل جائے تو میں ممنون رہونگا
واسلام