زیورات پر ٹالکم پاوڈر لگا کر انھیں ٹشو پیپر میں لپیٹ کر پلاسٹک کر لیں۔
زیورات کالے پڑ جائیں تو تازہ دودھ میں لیمو ں یا دھی ڈال کر پھا ڑ لیں اور اس کا پانی نتھار لیں۔اس پانی میں ڈبو کر رکھنے سے زیورات ٹھیک ھو جائیں گے پھر ان کو ٹھنڈے پانی سے صاف کر کے پھلے والے طریقے سے محفوظ کر لیں-
Bookmarks