السلام علیکم
آ ئی ٹی دنیا کے تمام ممبران کی خد مت میں پریشان کن مسئلہ ۔۔۔ وہ یہ کے میرے پاس تقریبا ہر فارمیٹ کی ویڈیوز اور آ ڈیوز ہیں جن کے لیے کا فی میڈیا پلیرز انسٹال کرنا پڑتے ہیں۔۔۔ مسئلہ یہ ہو تا ہے کے کچھ دن بعد ہی وہ میڈیا پلییر صحیح کام کرنا بند کر دیتا ہے اور کافی فارمیٹس رن نہیں کرتا ۔۔۔ جیسا کے
K lite codec
یہ بھی کچھ دن بعد ہی
FLV ،MP4 ، 3GP ، AVI ، MPG
یہ فار میٹ رن نہیں کرتا۔
VLC player
بھی کچھ دن بعد مسلے شروع کر دیتا ہے۔
میں تمام بھا ئیوں سے یہ معلوم کرنا چا ہتا ہوں کے کو ئی ایسا پلیر ہے جو مطلو بہ فارمیٹ رن کرے اور کرپٹ بھی نہ ہو۔
ونڈوز میڈیا پلیر
11،12
بھی آزما چکا ہوں یہ بھی کافی فارمیٹ رن نہیں کرتے۔۔۔۔
جس بھا ئی کے پاس بھی پلیرز ہیں وہ یہاں ان کی معلو مات شیئر کرے۔۔۔
اور ہاں مو با ئلز کے فارمیٹ بھی رن کرنے والا پلیر مل جا ئے تو کیا ہی بات ہو۔