spectrokyte.com
ڈئیر یہ اور اس طرح کی دوسری بہت سی ویب سائٹ فری ٹریفک کی آفر کرتی ہیں اور وہ بھی ہزاروں وزٹر روزانہ کی تعداد میں
کرنا صرف یہ ہوتا ہے سائٹ پر رجسٹر ہو کر ان کے دیئے گئے پیج کو وزٹ کرنا ہوتا ہے۔ اس پیج پر چار سایٹس فریم کے زریعے کھلتی ہیں اور ایک ویب سائٹ بیس سیکنڈ کے لیے کھلتی ہے ہر بیس سیکنڈ کے بدلے میں آپ کی ویب سائٹ چار مرتبہ وزٹ ہوتی ہے۔
پیارے دوستو میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس طریقہ کو ہم ایڈسنس والی سائٹ پر آزما سکتے ہیں کیا یہ ایڈنس پالیسی کے خلاف تو نہیں اور ایسا کرنے سے اکائؤنٹ تو بلاک نہیں ہو جائے گا؟
دوستو سے گزارش ہے اس پہلو پر تفصیل سے روشنی ڈالیں ۔نواذش ہو گی
Bookmarks